تلاش
-
Oct ۰۱, ۲۰۱۹
سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل سلیمانی نے کہا ہے کہ سپاہ پاسداران نے دنیا کی سب سے بڑی اور سب سے زیادہ جدید ہتھیاروں سے لیس فوج یعنی امریکی فوج کی ہیبت کا بت پاش پاش کردیا اور دنیا والوں پر ثابت کردیا کہ امریکی فوج کی جھوٹی ہیبت میں کوئی دم نہیں ہے
-
Sep ۲۷, ۲۰۱۹
لشکری رئیسانی نے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی این اے 265 سے کامیابی کو چیلنج کیا تھا ۔
-
Aug ۲۷, ۲۰۱۹
اسلامی جمہوریہ ایران کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی نے عراق، شام اور لبنان میں اسرائیل کے حملوں کو اس کی جنونی حرکت قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ تل ابیب کی آخری چھٹپٹاہٹ ہے۔
-
Jul ۱۹, ۲۰۱۹
سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی مرد میدان ہیں۔
-
Apr ۲۳, ۲۰۱۸
سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اورقارئین کرام کی خدمت میں 7 شعبان ولادت با سعادت حضرت قاسم ابن الحسن علیہ السلام کی مناسبت پرتبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں۔
-
Mar ۱۳, ۲۰۱۹
نشرہونے کی تاریخ 13/ 03/ 2019
-
Mar ۰۱, ۲۰۱۹
نشرہونے کی تاریخ 28/ 02/ 2019
-
Feb ۲۸, ۲۰۱۹
پاسداران انقلاب اسلامی کی سپاہ قدس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ رہبر انقلاب اسلامی سے شام کے صدر بشار اسد کی ملاقات کامیابی کے جشن کی مانند تھی۔
-
Feb ۲۱, ۲۰۱۹
ایران کی سرحدی پولیس فورس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ مشترکہ سرحدوں کی سیکورٹی کے لئے ایران و پاکستان کے مشترکہ تعاون سے سرحدی علاقوں میں بدامنی پھیلانے کے لئے دشمنوں کی سازشوں کو ناکام بنایا جا سکتا ہے۔
-
Jan ۲۷, ۲۰۱۹
فرانس:یلوویسٹ تحریک کے دوران جس وقت آئی آر آئی بی کے نمائندے رپورٹنگ میں مصروف تھے،اپنے منھ کو ڈھانپے ہوئے ایک جوان ان کے پیچھے آیا اور کچھ سیکنڈ کے لئے جنرل قاسم سلیمانی کی تصویر دکھا کر چلا گیا۔
-
Nov ۲۸, ۲۰۱۸
یہ خط ارسال کیا ہے کہ پاکستان کے صوبے پنجاب کے شہر نارے وال سے قاسم رسول صاحب نے لکھتے ہیں کہ
-
Sep ۰۷, ۲۰۱۸
بحرینی مسلمانوں نے اپنے ہفتے وار مارچ کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے الدراز کے علاقے میں مسجد امام جعفر صادق علیہ السلام کے اطراف میں اجتماع کر کے بحرین کے معروف عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے ان سے تجدید عہد کیا -
-
Jul ۳۱, ۲۰۱۸
شام اور عراق میں داعش کے فتنے کے خاتمے کے بعد آیت اللہ جوادی آملی کی جنرل قاسم سلیمانی کے حوالے سے گفتگو سے اقتباس اور عوام و خواص کا جنرل قاسم سلیمانی سے اظہارِ تشکر
-
Jul ۲۷, ۲۰۱۸
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کی جانب سے مضبوط و ڈپلومیٹک موقف اختیار کئے جانے کے چند روز بعد سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے قدس بریگیڈ کے کمانڈر نے صدر حسن روحانی کے دلیرانہ موقف کی حمایت کرتے ہوئے ٹرمپ کو ایرانی غیرت و حمیت کے ساتھ فوجی زبان میں جواب دیا۔