تلاش
-
Mar ۱۹, ۲۰۱۸
بحرین کے سرکردہ عالم دین اور شیعیان بحرین کے قائد آیت اللہ عیسی قاسم کے گھر کے محاصرے کو تین سو دن مکمل ہو گئے ہیں۔
-
Mar ۱۷, ۲۰۱۸
ایک عسکری شخص کی اسلامی معیارات کے مطابق بہترین مثال مالک اشتر ہیں، جن میں ایمان، شجاعت، فداکاری اور تدبر جیسی خصوصیات پائی جاتی تھیں ان کی آج کے زمانے میں بہترین مثال’’حاج قاسم سلیمانی‘‘ ہیں۔ رہبر انقلاب اسلامی
-
Feb ۱۵, ۲۰۱۸
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے القدس بریگیڈ کے کمانڈر میجر جنرل قاسم سلیمانی نے کہا ہے کہ ایران، فلسطین اور لبنان میں صیہونی سازشوں میں شہید ہونے والے ہرعماد مغنیہ کے خون کا بدلا میزائل داغنا اور کسی ایک کو ہلاک کرنا نہیں بلکہ بچوں کی قاتل غاصب صیہونی حکومت کا ہی ختم ہونا ہے۔
-
Jan ۳۱, ۲۰۱۸
بحرین کی آل خلیفہ حکومت نے اپنے بے بنیاد اور ناحق دعوے کے سلسلے میں ضد اور ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بعض مغربی ممالک کی پشتپناہی اور حمایت سے اس ملک کے بزرگ مذہبی پیشوا آیت اللہ عیسی قاسم کی شہریت منسوخ کر دی اور اس ملک کے کٹھ پتلی سپریم کورٹ نے بھی اس فیصلے کی توثیق کر دی
-
Dec ۱۵, ۲۰۱۷
ان دنوں فلسطین میں ہونے والے اسرائیل مخالف مظاہروں میں سید حسن نصر اللہ اور جنرل قاسم سلیمانی کی تصاویر بھی نظر آجاتی ہیں۔یہ تصویر جمعے کے روز غزہ پٹی میں ہونے والے مظاہروں کے دوران لی گئی ہے جو خود اپنے آپ میں متعدد سیاسی پیغامات کی حامل ہے!
-
Dec ۰۴, ۲۰۱۷
بحرین کی جمعیت الوفاق اسلامی نے اعلان کیا ہے کہ بزرگ مذہبی رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر والوں نے انہیں پیر کی صبح اسپتال میں منتقل کردیا ہے۔
-
Dec ۰۳, ۲۰۱۷
امریکہ کے بدنام زمانہ خفیہ ادارے سی آئی اے کے سرغنہ نے ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سرکردہ کمانڈر بریگیڈیر جنرل قاسم سلیمانی کو خط بھیجنے کا دعوی کیا ہے۔
-
Oct ۲۳, ۲۰۱۷
بعض سیاسی مبصرین کا خیال ہے کہ ایران کے دو وزیر خارجہ ہیں!
-
Sep ۲۱, ۲۰۱۷
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے القدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل سلیمانی نے کہا ہے کہ داعش کا خاتمہ قریب ہے اور ہم دو ماہ کے اندر اندر اس خونخوار گروہ کا کام تمام کردیں گے۔
-
Sep ۱۴, ۲۰۱۷
جنرل سلیمانی یتیم بچی کی دلجوئی کرتے ہوئے دیکھے جا سکتے ہیں۔
-
Sep ۰۲, ۲۰۱۷
انقلاب بحرین کے مذہبی پیشوا آیت اللہ عیسی قاسم کی رہائش گاہ کے محاصرہ کو سو دن مکمل ہوگئے ہیں۔
-
Aug ۲۳, ۲۰۱۷
بحرین کی آل خلیفہ حکومت نے ملک کے مذہبی پیشوا آیت اللہ عیسی قاسم کا فوجی محاصرہ تنگ کرتے ہوئے ان کے گھر کے اطراف میں کنکریٹ بنکر لگا دیئے ہیں۔
-
Aug ۰۳, ۲۰۱۷
بحرینی حکومت نے انتہائی قدام اٹھاتے ہوئے مغربی منامہ میں واقع اس ملک کے مذہبی پیشوا آیت شیخ اللہ عیسی قاسم کی رہائش گاہ کو ممنوعہ علاقہ قرار دے دیا ہے
-
Jul ۲۹, ۲۰۱۷
مری لینڈ یونیورسٹی کے ایک سروے کے مطابق، انقلاب اسلامی کے مخلص و انقلابی خدمتگزار اور ولی فقیہ کے جاں بکف سپاہی، ایران کی القدس بریگيڈ کے سربراہ میجر جنرل قاسم سلیمانی ایرانی، عراقی اورشامی عوام میں سب سے زیادہ محبوب اور پسندیدہ شخصیت ہیں۔
-
Jun ۳۰, ۲۰۱۷
سیکڑوں بحرینی شہریوں نے ایک بار پھر مظاہرہ کرکے سرکردہ عالم دین آیت اللہ عیسی قاسم کے گھر کا فوجی محاصرہ ختم کیے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔