تلاش
-
Aug ۱۲, ۲۰۱۸
یمن کی انقلابی تحریک انصار اللہ نے عمران خان کو مبارکباد کا پیغام دیا ہے۔
-
Aug ۱۲, ۲۰۱۸
ّ. الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سےقومی اور صوبائی اسمبلیوں میں خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص 221 نشستوں پر ارکان اسمبلی کے نوٹی فکیشن جاری کرنے کے بعد عمران خان کے وزیراعظم بننے کے امکانات روشن ہو گئے ہیں۔
-
Aug ۱۱, ۲۰۱۸
کہا جا رہا ہے کہ پاکستان کےصدر ممنون حسین نے وزیراعظم کی تقریب حلف برداری کے پیش نظر اپنا دورہ برطانیہ ملتوی کر دیاہے۔
-
Aug ۱۰, ۲۰۱۸
پاکستان میں قومی اسمبلی کے پہلے اجلاس اور عمران خان کی بحیثیت وزیر اعظم حلف برداری کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا ہے۔
-
Aug ۰۷, ۲۰۱۸
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی پارلیمانی پارٹی نے عمران خان کو جبکہ مسلم لیگ (ن) نے شہباز شریف کو وزیراعظم نامزد کردیا ہے۔
-
Aug ۰۵, ۲۰۱۸
ہائی کورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو وزارت عظمٰی کا حلف لینے سے روکنے کے لیے دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی۔
-
Aug ۰۴, ۲۰۱۸
پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر مہدی ہنردوست نے بنی گالہ میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور عنقریب وزارت عظمی کا عہدہ سنبھالنے والے عمران خان سے ملاقات کی اور انتخابات میں کامیابی پر ایران کے صدر کا مبارکبادی کا پیغام انہیں پیش کیا
-
Aug ۰۴, ۲۰۱۸
پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر مہدی ہنردوست نے بنی گالہ میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور عنقریب وزارت عظمی کا عہدہ سنبھالنے والے عمران خان سے ملاقات کی اور انتخابات میں کامیابی پر ایران کے صدر کا مبارکبادی کا پیغام انہیں پیش کیا
-
Aug ۰۳, ۲۰۱۸
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے وفد کے ہمرا ہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے بنی گالہ میں ملاقات کی اور انہیں انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی۔
-
Jul ۳۰, ۲۰۱۸
پاکستان میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو حالیہ انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران، پاکستان کے ساتھ کثیرالجہتی تعاون کو بڑھانے کے لئے آمادہ ہے۔
-
Jul ۳۰, ۲۰۱۸
مسلم لیگ (ق ) نے (ن) لیگ کے رابطوں کو مسترد کرتے ہوئے تحریک انصاف کا ساتھ دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
-
Jul ۲۷, ۲۰۱۸
عام انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے پاکستانی قوم سے اپنے پہلے خطاب میں کہا کہ الیکشن جیتنے پر اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں، 22 سال کی جدوجہد کامیاب ہوئی اور نئے پاکستان بنانے کا خواب پورا کرنے کا موقع ملا ۔
-
Jul ۲۵, ۲۰۱۸
پاکستان میں آج ہونے والے انتخابات پر بین الاقوامی میڈیا کی نظریں جمی ہوئی ہیں اور اس حوالے سے برطانوی،امریکی اورہندوستانی اخبارات نے عمران خان کے وزیراعظم بننے کی پیشگوئی کردی۔
-
Jun ۲۲, ۲۰۱۸
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے آمریت کی گود میں جنم لیا اور عمران خان طالبان کے دم پر وزیراعظم بننا چاہتا ہے۔
-
May ۰۵, ۲۰۱۸
پاکستان کے بر کنار ہونے والے سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ جن کو سزا ہونی چاہیے تھی وہ بری ہورہے ہیں اور جن کو بری ہونا تھا وہ پیشیاں بھگت رہے ہیں۔
-
Apr ۲۴, ۲۰۱۸
پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ امریکہ کے تعلقات میں بہتری کی اب کوئی امید نہیں رہی ہے۔
-
Apr ۱۷, ۲۰۱۸
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ افغان جنگ میں امریکا کا ساتھ دینے سے متعلق حکومت پاکستان کا فیصلہ بالکل غلط رہا ہے۔
-
Apr ۱۳, ۲۰۱۸
عمران خان نے ایک بار پھر پاکستان کے برکنار ہونے والے سابق وزیراعظم نواز شریف پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
Jan ۱۵, ۲۰۱۸
پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے ڈاکٹر طاہر القادری کے احتجاج میں شرکت کا فیصلہ کرلیا ہے۔