تلاش
-
Apr ۱۹, ۲۰۱۹
ایران؛سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں صرف ایرانی عوام ہی نہیں بلکہ دنیا کے کئی ملکوں منجملہ عراق، افغانستان، آذربائیجان، پاکستان، ہندوستان اور بعض افریقی ممالک کے باشندے امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔ اس گیلری میں آپ لبنانی باشندوں کی امدادی و انسانی کاوشیں ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
-
Mar ۳۱, ۲۰۱۹
لبنان کے صدر میشل عون نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صیہونی حکومت کے ہاتھوں لبنان کی سمندری و فضائی حدود کی خلاف ورزی روکنے کے لئے اقدامات انجام دے
-
Mar ۲۷, ۲۰۱۹
روس اور لبنان کے صدور نے ایک مشترکہ بیان میں بحران شام کے حل اور دہشت گردی کے خلاف مہم میں ایران، روس اور ترکی کی کوششوں کی اہمیت پر تاکید کی ہے۔
-
Mar ۲۳, ۲۰۱۹
امریکی وزیر خارجہ مائک پومپئو اپنے مد نظر مسموم مقاصد کو عملی جامہ پہنانے کے لئے گزشتہ روز جمعے کو لبنان پہونچے جہاں ملک کے صدر میشل عون نے ان سے با دل ناخواستہ ملاقات کی اور پومپئو کو بھی صدر سے ملاقات کے لئے کچھ دیر انتظار کرنا پڑا۔
-
Feb ۱۲, ۲۰۱۹
ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے لبنان کے وزیر اعظم کے ساتھ ملاقات میں تہران اور بیروت کے درمیان تعلقات کے فروغ کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
Feb ۰۹, ۲۰۱۹
اسلامی انقلاب کی کامیابی کی چالیسویں سالگرہ کے پیش نظر لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ایک عظیم الشان جشن منایا گیا جس کو حزب اللہ کے جنرل سیکریٹری سید حسن نصر اللہ نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ خطاب کیا۔
-
Feb ۰۱, ۲۰۱۹
لبنان کی نئی کابینہ سرانجام ایک طویل سیاسی چپقلش کے بعد سعد حریری کی قیادت میں تشکیل پاگئی۔
-
Jan ۰۹, ۲۰۱۹
لبنان کے صدر میشل عون نے امریکی منصوبے سینچری ڈیل پر عمل درآمد کے نتائج پر خبردار کیا ہے۔
-
Dec ۲۲, ۲۰۱۸
حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے علاقے میں امریکی پالیسیوں کی ناکامی اور اسرائیل کی حمایت جاری رکھنے میں اس کی ناتوانی کو شام سے امریکی فوج کے انخلا کی وجہ قرار دیا ہے۔
-
Dec ۰۷, ۲۰۱۸
لبنان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیل لبنان کو جارحیت کا نشانہ بنانے کی تیاری کر رہا ہے۔
-
Dec ۰۲, ۲۰۱۸
لبنان و فلسطین کے جنگ مخالفین نے یمنی عوام کے خلاف جنگ و جارحیت کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے بیروت میں سعودی عرب کے سفارت خانے کے سامنے اجتماع کیا اور آل سعود مردہ باد سمیت جنگ مخالف نعرے لگائے۔
-
Nov ۰۳, ۲۰۱۸
لبنان میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ نئی لبنانی حکومت کی تشکیل کے بعد دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں باہمی تعلقات میں نئے باب کا آغاز ہوگا.
-
Oct ۱۴, ۲۰۱۸
حزب اللہ لبنان کا مقابلہ کرنے کے لئے امریکی کوششوں کا سلسلہ جاری ہے- امریکی کانگریس نے حزب اللہ لبنان کے خلاف نئی پابندیاں عائد کرنے کے لئے ایک بل کو منظوری دے دی ہے
-
Aug ۲۷, ۲۰۱۸
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے تکفیری دہشت گردوں کے قبضے سے لبنان کے علاقے ہرمل کی آزادی کی سالگرہ کی مناسبت سے اپنے ایک خطاب میں کہا ہے کہ مشرقی لبنان کے شہر ہرمل کی آزادی اور داعش کے خلاف کامیابی لبنانی فوج، عوام اور تحریک استقامت کے شاندار باہمی تعاون کا نتیجہ ہے۔
-
Aug ۱۵, ۲۰۱۸
حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے دوہزار چھے میں لبنان پر مسلط کی گئی اسرائیل کی تینتیس روز ہ جنگ کو بارہ سال مکمل ہونے کے موقع پراپنے ایک خطاب میں اس جنگ کے بعض پہلوؤں کی تشریح کی۔