تلاش
-
Sep ۰۹, ۲۰۱۸
مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ عدلیہ بحالی تحریک میں شامل ہونا ہماری غلطی تھی۔
-
Aug ۳۰, ۲۰۱۸
گستاخانہ خاکوں کے حوالے سے تحریک لبیک یا رسول اللہ (ص)اور حکومت کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور ختم ہوگیا۔
-
Aug ۱۴, ۲۰۱۸
یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور نامزد وزیراعظم عمران خان کو حالیہ انتخابات میں کامیابی پر مبارکبادی کا پیغام ارسال کیا ہے۔
-
Aug ۰۱, ۲۰۱۸
نائیجیریاکے صوبے کادونا کی اعلی عدالت نے تحریک اسلامی کے اسّی رہنماؤں اور کارکنوں کو رہا کرنے کا فیصلہ سنایا ہے۔
-
Jul ۲۰, ۲۰۱۸
ہندوستانی پارلیمنٹ میں وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر بحث جاری ہے
-
Jul ۱۹, ۲۰۱۸
ہندوستانی وزیراعظم نریندرا مودی کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد پر بحث کی منظوری دے دی گئی ہے۔
-
Jun ۰۵, ۲۰۱۸
آج پندرہ خرداد مطابق پانچ جون بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی قیادت میں اسلامی انقلاب کی تحریک کے آغاز کا دن ہے۔
-
Jun ۰۳, ۲۰۱۸
غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کے وحشیانہ حملوں کے جواب میں فلسطین کی تحریک مزاحمت نے غزہ کے اطراف میں صیہونی آبادی کے علاقوں پر میزائلوں اور مارٹر گولوں سے حملہ کیا ہے۔
-
Jun ۰۳, ۲۰۱۸
اسپین کی موجودہ جمہوری تاریخ میں پہلی بار کسی بھی حکومت کے خلاف پیش ہونے والی تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگئی ہے۔
-
Jun ۰۱, ۲۰۱۸
فلسطین کی مزاحمتی تنظیموں اور اسرائیل کے درمیان جنگ میں شدت پیدا ہونے کے بعد اسرائیل نے غزہ پر نئی جارحیت کے منصوبے سے پسپائی اختیار کر لی ہے۔