تلاش
-
Mar ۱۹, ۲۰۱۸
روس کے صدارتی انتخاب میں ولادیمیر پیوتن چوتھی بار واضح برتری کے ساتھ صدر منتخب ہوگئے۔
-
Mar ۰۲, ۲۰۱۸
روسی صدر ولادیمیر پوتین نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے 2 گھنٹے طویل خطاب کے دوران اعلان کیا کہ روس نے انتہائی تباہ کن ایٹمی ہتھیار تیار کر لیے ہیں اور وہ یہ جدید ترین ایٹمی میزائل دنیا میں کہیں بھی مار کر سکتے ہیں۔
-
Dec ۱۶, ۲۰۱۷
روس کے صدارتی انتخابات مارچ2018میں ہوں گے اور تمام مبصرین کی رائے ایک ہی ہے کہ چوتھی بار بھی پوتین کی باری ہے۔
-
Aug ۲۴, ۲۰۱۷
صیہونی وزیر اعظم بنیامین نتنیاہو نے ایک بار پھر روسی صدر ولادیمیر پوتین کے ساتھ روس کے شہر سوچی میں ملاقات کے دوران ہرزہ سرائی کرتے ہوئے اسلامی جمہوریہ ایران کو علاقے کے لئے ایک خطرناک ملک بتایا تاہم روس نے اس الزام کو مسترد کر دیا-
-
Nov ۱۸, ۲۰۱۶
روسی صدر نے اس ملک کی قومی سلامتی کے اراکین کے ساتھ اجلاس میں ، ہر ممکنہ حملے کے مقابلے کے لئے فوج کی آمادگی پر تاکید کی ہے-
-
Sep ۲۳, ۲۰۱۶
روس کے صدر ولادی میر پوتن نے سویت یونین کے حصے بخرے کئےجانے کی بابت سابق روسی رہنماؤں پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
May ۲۴, ۲۰۱۶
روسی صدر ولادیمیر پوتین نے شام کے صدر بشار اسد کے نام ایک پیغام میں کہا ہے کہ ماسکو، شام مخالف دہشت گردوں کے خطرات کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہے-
-
Apr ۱۴, ۲۰۱۶
روس کے صدر نے دہشت گردوں کے مقابلے میں شامی فوج کو توانا قرار دیا ہے۔
-
Feb ۰۸, ۲۰۱۶
روس کے صدر ولادی میر پوتن نے ملک کی مسلح افواج کو فوری طور پر مشقیں شروع کرنے کا حکم دیا ہے۔
-
Nov ۰۹, ۲۰۱۵
امریکی اخبار لاس اینجلس ٹائمز نے ایک تجزیے میں لکھا ہے کہ اگر داعش نے صحرائے سینا میں روسی طیارہ مار گرایا ہو تو شام میں روس کی کاروائیوں میں شدت آجائے گی۔
-
Oct ۱۶, ۲۰۱۵
روسی صدر ولادیمیر پوتین نے شام کے بحران کے سلسلے میں امریکی موقف پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام میں سیاسی اقدام کے لئے روس کی درخواست مسترد کئے جانے کا واشنگٹن کا فیصلہ غیر تعمیری ہے، جس سے اس امر کی مکمل نشاندہی ہوتی ہے کہ امریکہ مذاکرات نہیں چاہتا ہے