-
پرآشوب دنیا میں کروڑوں زائرین کی موجودگی میں پر امن طریقے سے عظیم الشان اربعین کے انعقاد میں شامل سبھی کا تہہ دل سے شکریہ: رہبر انقلاب اسلامی
Sep ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۴رہبرانقلاب اسلامی نے اپنے ایک پیغام میں اربعین حسینی کے موقع پر عراق کی عظیم قوم اورموکب داروں کی میزبانی کا شکریہ ادا کیا۔
-
امام حسین (ع) کے زائرین امام علی رضا (ع) کے ہوں گے مہمان، ایران کے سبھی باڈروں پر آستان قدس رضوی کی تیاریاں مکمل
Jul ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۸آستان قدس رضوی کی جانب سے ملک کے اندر اور سرحد پار زائرین کو خدمات کی فراہمی کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں ہیں۔
-
خصوصی پروگرام حسینیہ معلی قسط نمبر 11پہلا حصہ
Jul ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۱نشرہونے کی تاریخ 18/ 07/ 2024
-
انداز جہاں - اربعین ملین مارچ
Sep ۰۶, ۲۰۲۳ ۲۰:۰۰نشرہونے کی تاریخ 06/ 09/ 2023
-
عراق؛ اشکبار آنکھوں کے ساتھ رخصت ہوتے موکب (ویڈیو)
Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۷موسم اربعین کے اختتام پر موکبوں کو سمیٹنا بھی عراقی عوام کے لئے ایک سخت مرحلہ ہوتا ہے اور اُن کا دل کسی طرح اس پر آمادہ نہیں ہوتا۔ مگر زندگی کے تقاضوں کے پیش نظر وہ ناچار ہو کر ان موکبوں کو سمیٹ تو لیتے ہیں مگر وہ اپنے بے قرار دلوں کو نہیں سنبھال پاتے اور انکی آنکھیں اشکبار ہو جاتی ہیں۔ ویڈیو میں موکبوں کی کربلا سے رخصتی کے وقت زائرین کے خدمتگزاروں کے حزن و ملال کو بخوبی محسوس کیا جا سکتا ہے۔ (ویڈیو: مہرنیوز)
-
اسٹاک ہوم میں اربعین مارچ+ ویڈیو
Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۶اربعین حسینی کے موقع پر پوری دنیا میں مارچ نکالے جاتے ہیں۔
-
عراق، کربلائے معلی میں ہندوستانیوں کی انجمن+ ویڈیو
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۰عراق میں اربعین حسینی کے موقع پر ہر ملک کے لوگ انجمنوں کی شکل میں حرم امام حسین اور حرم حضرت عباس میں جاتے ہیں اور تعزیت پیش کرتے ہیں۔
-
زائرین کی خدمت کرتا عراقی فوجی+ ویڈیو
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۷عراق میں اربعین حسینی کے موقع پر ہر انسان اپنے اپنے حساب سے خدمات انجام دیتا ہے۔
-
منظر و پس منظر - اربعین ملین مارچ
Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۳نشرہونے کی تاریخ 17/ 09/ 2022
-
صدر ایران کی اربعین مارچ میں شرکت۔ ویڈیو
Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۸آج ایران کے مخلتف شہروں منجملہ دارالحکومت تہران میں اربعین مارچ کا اہتمام کیا گیا جس میں لاکھوں عزادارن حسینی نے مولا حسین کی بارگاہ میں نذرانۂ عقیدت پیش کیا۔ تہران میں ہونے والے اس مارچ میں صدر ایران سید ابراہیم رئیسی اور دیگر اعلیٰ سول و فوجی حکام نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر صدر ایران نے اربعین حسینی کو الٰہی معجزہ قرار دیتے ہوئے اُسے امت اسلامیہ کے اتحاد، مزاحمت و استقامت اور مکتب عاشورا کے زندہ و جاوید ہونے کی علامت قرار دیا۔