-
انداز جہاں - جہاداسلامی فلسطین کے سابق سربراه کی شخصیت اورکارنامہ
Jun ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۹نشرہونے کی تاریخ 08/ 06/ 2020
-
تہران میں ہوا اربعین پیدل مارچ ۔ ویڈیو
Oct ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۵اربعین حسینی کے موقع پر زیارت کربلا سے محروم رہ جانے والے تہرانی باشندوں نے شہر کے ’’امام حسین (ع) اسکوائر‘‘ سے شہر رے میں واقع حضرت عبد العظیم حسنی علیہ السلام کے روضۂ اقدس تک پیدل مارچ کیا اور اس طرح اپنے دل میں انگڑائی لینے والے احساس محرومی پر قابو پانے کی کوشش کی۔
-
شب اربعین، قیامت تھی کربلا میں! ۔ ویڈیو
Oct ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۹:۱۵دسیوں لاکھ کی تعداد میں شمع حسینی کے پروانے اربعین کی شب کربلائے معلیٰ پہونچے تاکہ اپنے مولا و آقا غریب کربلا، قتیل عبرات، سید الشہدا امام حسین علیہ السلام سے تجدید عہد کر کے ان سے شفاعت و نجات کا پروانہ حاصل کر سکیں۔
-
اربعین حسینی کے سوگ میں ڈوب گیا ایران ۔ ویڈیو
Oct ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۹عراق اور بعض دیگر ممالک کے ساتھ آج ایرانِ اسلامی بھی سید الشہدا امام حسین علیہ السلام اور آپ کے اعوان و انصار کے سوزناک چہلم کے موقع پر غم و اندوہ میں ڈوبا رہا۔
-
کربلائے معلی میں سید الشہدا کا چہلم
Oct ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۵سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کا چہلم کربلائے معلی میں انتہائی عقیدت و احترام اور حسینی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے جہاں دسیوں لاکھ زائرین لبیک یاحسین کی صداؤں کے ساتھ اپنے امام عالیمقام کے حضور اپنے جذبات کا اظہار کررہے ہیں
-
نوحہ/ مجھے بُلا لیں میرے مولاؑ
Oct ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۴کربلا معلیٰ میں اربعین کے دِن عاشقوں، دل جلوں کا حسینیؑ اجتماع عصر حاضر کا ایک زندہ معجزہ ہے۔
-
الحسین یجمعنا ۵ ۔ پوسٹر
Oct ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۰آج دنیا کی کروڑوں زبانوں پر بس ایک ہی جملہ ہے کہ حسین (ع) ہی ہیں جو رنگ، نسل، زبان، قوم و قبیلے،ملک اور دین و آئین کے مختلف ہونے کے باوجود ہم سب کو ایک مرکز پر اکٹھا کرتے ہیں۔
-
رواں دواں ہے بشر جانبِ حسینِ غریب! ۔ ویڈیو
Oct ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۸اربعین حسینی کے موقع پر کربلائے معلیٰ اور نجف کربلا شاہراہ پر جاری اربعین میلینز مارچ کی بے نظیر تصاویر سے محظوظ ہوں!یہ ایسی تصاویر ہیں جو ہر دیکھنے والے کی نگاہ و دل و دماغ کو کربلا کی جانب کھینچ لے جاتی ہیں۔
-
لمحۂ وصال ۔ تصاویر
Oct ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۳پول نمبر ۱۴۰۷ وہ نقطہ ہے جہاں نجف اشرف سے کربلائے معلیٰ کی جانب ’’مشی‘‘ (مارچ) کرنے والے پروانوں کی پہلی نگاہ شہنشاہ وفا، علمدار کربلا حضرت ابو الفضل العباس علیہ السلام کے روضۂ اقدس پر پڑتی ہے۔یہ وہ نقطۂ وصال ہے جہاں عاشق و معشوق ایک دوسرے کا نظارہ کرتے ہیں۔یہاں دل قابو سے باہر ہو جاتا ہے تو آنکھیں اشکبار!اس لمحۂ وصال کے موقع پر بڑے بے نظیر اور اچھوتے مناظر کیمرے میں قید کئے جا سکتے ہیں۔
-
سیدالشہداء اور آپ کے اصحاب با وفا کا چہلم قریب ،مکتب حسینی کے متوالوں کا جوش و جذبہ اپنے عروج پر
Oct ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۷سیدالشہد حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے اصحاب باوفا کا چہلم اب بالکل قریب آگیا ہے اور کربلائے معلی کی جانب پیدل مارچ کرنے والے مکتب حسینی کے متوالوں اور عاشقان سید الشہدا کا جوش و جذبہ اپنے عروج پر پہنچ گیا ہے