نائیجیریا کے عوام نے کل ایک بار پھر دارالحکومت ابوجا میں اسلامی تحریک کے قائد آیت اللہ شیخ زکزاکی کی رہائی کیلئے مظاہرے کئے اور ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔
نائیجریا کی نام نہاد عدالت میں پیشی کے موقع پر شیخ ابراہیم زکزکی کے حامیوں نے ان کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے
نائیجیریا کے عوام نے دارالحکومت ابوجا میں اسلامی تحریک کے رہنما کی حمایت میں مظاہرہ کرتے ہوئے ایک بار پھر آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزکی کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
نائیجیریا کے شمال میں واقع شہر کدونا میں سکیورٹی فورس نے حسینی عزاداروں پر حملہ کر کے تین سوگواروں کو شہید کر دیا۔
نائجیریا کی تحریک اسلامی کے رہنما آیت اللہ زکزکی کے حامیوں نے ان کی اور ان کی اہلیہ کی قید جاری رہنے کے خلاف دارالحکومت ابوجا میں مظاہرہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق نائجیریا کی ریاست سوکوٹو میں پولیس نے امام مہدی (عج) امامبارگاہ کو اپنے محاصرے میں لے لیا ہے۔
نائجیریا کے دار الحکومت ابوجا میں تحریک اسلامی کے سربراہ شیخ ابراہیم زکزکی کے حامیوں نے مجالس عزا کا انعقاد کیا۔
نائجیریا کے صوبہ کادونا کی پولیس نے عزاداران حسینی پر ایک بار پهر حملہ کر دیا۔
نائیجیریا کے عوام نے بروز بدھ ایک بار پھر دارالحکومت ابوجا میں اسلامی تحریک کے قائد آیت اللہ شیخ زکزاکی کی رہائی کیلئے مظاہرے کئے اور ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔
نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما شیخ زکزکی کے حامیوں نے اس ملک کے دارالحکومت میں پرامن مظاہرہ کر کے ان کی فوری اور غیر مشروط رہائي کا مطالبہ کیا ہے۔