-
آل سعود اور آل خلیفہ حکومتوں کے خلاف بحرینی عوام کے مظاہرے
Mar ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۴بحرینی عوام نے ہفتے کی رات بھی ملک کے مختلف علاقوں منجملہ المقشاع اور البلادالقدیم میں احتجاجی مظاہرے کرتے ہوئے حکومت مخالفین کے خلاف آل خلیفہ حکومت کے جارحانہ اقدامات کی شدید مذمت کی۔
-
بحرین میں سزائے موت کے قیدی پر تشدد
Mar ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۸بحرین کی شاہی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے سزائے موت کے قیدی کو بے پناہ تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔
-
بحرین میں سعودی فوج کے ہاتھوں عوامی قتل عام کی برسی پر مظاہرے
Mar ۱۶, ۲۰۱۸ ۲۰:۱۹بحرین کے عوام نے مظاہرے کر کے اپنے ملک سے سعودی عرب سمیت تمام غیر ملکی فوجوں کے فوری انخلا کا مطالبہ کیا ہے۔
-
بحرین، دس شہریوں کی سزائے موت کی توثیق
Mar ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۲بحرین کی شاہی حکومت کی اپیل کورٹ نے دس بحرینی شہریوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی۔
-
بحرین میں شاہی حکومت کے خلاف مظاہرے
Mar ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۴بحرینی عوام نے ایک بار پھر انقلابیوں کے خلاف آل خلیفہ حکومت کے ظالمانہ اقدامات کی مذمت میں مظاہرہ کیا ہے ۔
-
آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں بحرینی عوام کا مظاہرہ
Mar ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۰بحرین میں الدراز کے محصور عوام نے معروف عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مارچ کیا۔
-
بحرین: 34 سیاسی قیدیوں کو موت اور عمر قید کی سزا
Mar ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۵بحرین کی شاہی حکومت کی نمائشی اپیل کورٹ نے پندرہ سیاسی قیدیوں کی سزائے موت اور انیس کی عمر قید کی توثیق کردی ہے۔
-
حکومت بحرین کے دعوے مسترد
Mar ۰۴, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران نے حکومت بحرین کی جانب سے تہران کے خلاف بے بنیاد اور فرسودہ دعووں کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔
-
بحرین کے شیعہ مسلمان نماز جمعہ کی ادائیگی سے محروم
Mar ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۷:۳۶بحرین کی شاہی حکومت کے فوجیوں نے مسلسل پچاسی ویں ہفتے مغربی مناما کے علاقے الدراز کی شیعہ جامع مسجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی کی اجازت نہیں دی۔
-
بحرین کی نمائشی عدالت کے ظالمانہ فیصلوں کی مذمت
Feb ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۳علمائے بحرین نے آل خلیفہ حکومت کی نمائشی عدالت کے فیصلوں کو دین اسلام اور عدل و انصاف کے بنیادی اصولوں کے منافی قرار دیا ہے۔