-
بحرینی عوام کی انقلابی تحریک
Feb ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۷بحرین کے عوام نے انقلابیوں اورچار بحرینی نوجوانوں کے خلاف آل خلیفہ حکومت کے مجرمانہ اور غیر انسانی اقدامات کے خلاف مظاہرے کرکے شاہی حکومت کے ظالمانہ اقدامات کی مذمت کی ہے
-
آل خلیفہ کے خلاف بحرینی عوام کے احتجاجی مظاہرے
Feb ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۷بحرین کے عوام نے کل رات انقلابیوں اور 4 بحرینی جوانوں کے خلاف آل خلیفہ حکومت کے پر تشدد اور غیر انسانی اقدامات کے خلاف مظاہرے کرتے ہوئے ان کی مذمت کی۔
-
بحرینی شہداکی تشیع جنازہ
Feb ۲۳, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۲فوٹو گیلری
-
بحرینی شہدا کی تدفین میں امریکہ اور اسرائیل کے خلاف نعرے
Feb ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۹بحرین میں آمریت مخالف تحریک میں شہید ہونے والے تین نوجوانوں کو ایران کے مقدس شہر قم میں سپرد خاک کردیا گیا ہے۔
-
نبیل رجب کی فوری رہائی کا مطالبہ
Feb ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۱ایمنسی انٹرنیشنل نے بحرین میں انسانی حقوق کے سرکردہ رہنما اور قانون داں نبیل رجب کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
بحرین میں آمریت مخالف مظاہرے
Feb ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۶بحرین کے عوام نے ایک بار پھر مظاہرے کرکے شاہی حکومت کے ہاتھوں ایک انقلابی نوجوان کے قتل کی مذمت کی ہے۔
-
حکومتی اقدام پر بحرین کی جمعیت الوفاق کا شدید ردعمل
Feb ۲۱, ۲۰۱۸ ۲۲:۳۴سحر نیوز رپورٹ
-
بحرینی حکومت کے فیصلے پر جمعیت الوفاق کا شدید ردعمل
Feb ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۷:۱۰بحرین میں حزب اختلاف کی سب سے بڑی پارٹی جمعیت الوفاق نے کہا ہے کہ اس پارٹی کو پوری طرح سے تحلیل کرنے کا فرمان بحرینی معاشرے کو تقسیم کرنے کے منصوبے کا ایک حصہ ہے جس کا انکشاف شاہی حکومت کی کابینہ کے سابق مشیر البندر نے اپنی رپورٹ میں کیا تھا
-
بحرینی حکومت نے انقلابی نو جوانوں کی لاشوں کو سمندر میں غرق کر دیا
Feb ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۷:۱۴بحرینی ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ آل خلیفہ حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے بحرین کے چار انقلابی نوجوانوں کو بے دردی کے ساتھ شہید کرکے ان کی لاشوں کو سمندر میں غرق کر دیا۔
-
بحرین میں مظاہرین پر آل خلیفہ حکومت کا ایک بار پھر تشدد
Feb ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۹آل خلیفہ کے سیکورٹی اہلکاروں نے بحرین کے مظلوم و نہتے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے ایک بار پھر آنسو گیس کے گولے داغے اور پیلٹ گنوں سے فائرنگ کی۔