-
رہبر انقلاب اسلامی کے دفتر کے معاون کا زلزلہ زدہ علاقوں کا دورہ
Nov ۱۶, ۲۰۱۷ ۲۲:۳۱فوٹو گیلری
-
آخری وقت تک زلزلے سے متاثرین کے ساتھ کھڑے ہیں ، سپاہ پاسداران
Nov ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اعلان کیا ہے کہ سپاہ اور عوامی رضاکار فورس بسیج زلزلے سے متاثرین کے ساتھ اس وقت تک کھڑی رہے گی جب تک بے گھر ہونے والوں کو گھر نہیں مل جاتے۔
-
پورا ایران سراپا امداد ہے زلزلہ متاثرین کے لئے ۔ تصاویر
Nov ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۹تین روز قبل ایران کے مغربی علاقوں میں آئے بھیانک زلزلے کے بعد پورا ملک زلزلہ متاثرین کی مدد کو ایک پیر پر کھڑا نظر آرہا ہے اور ہر شہر میں جابجا متأثرین کے لئے امداد اکٹھی کی جا رہی ہے اور جس سے جو ہو سکتا ہے وہ لاکے حاضر کر دیتا ہے۔
-
ایران میں زلزلہ 1900 دیہات شدید متاثر
Nov ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۲زلزلے کے نتیجے میں 432 افراد جاں بحق اور7800 افراد زخمی ہوئے ہیں ۔
-
امید کی کرن روشن
Nov ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۲:۲۸فوٹو گیلری
-
زلزلے سے متاثرین کی عملی امداد پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
Nov ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۱:۳۴سحر نیوز رپورٹ
-
زلزلہ زدگان کی ہرممکن امداد پر رہبر معظم کی تاکید
Nov ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۴رہبرمعظم انقلاب اسلامی نے انتظامیہ، مقننہ اور عدلیہ کے سربراہوں سے ہونے والی ملاقات میں فرمایا کہ حکام کو زلزلہ زدگان کے ساتھ ہمدردی کرنے کے ساتھ ساتھ عملی اقدامات کرنے چاہئیں تا کہ عوام کے دکھ درد اور مسائل و مشکلات کا ازالہ ہو سکے۔
-
ایرانی عوام کی جانب سے زلزلہ متاثرین کیلئے امدادی اشیاء
Nov ۱۴, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۸فوٹو گیلری
-
ایران میں آنے والے زلزلے کے زخمی اور جاں بحق ہونے والے افراد
Nov ۱۴, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۸فوٹو گیلری
-
زلزلہ متاثرین کے لئے خون دینےوالے
Nov ۱۴, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۸فوٹو گیلری