-
زلزلہ زدہ علاقوں میں امدادی کاروائیوں پرتاکید
Nov ۱۴, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۷سحر نیوز رپورٹ
-
امداد کی پیشکش کرنے والے ملکوں کی قدردانی
Nov ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۵ایران میں آنے والے زلزلے کے بعد کئی ممالک نے امداد کی پیشکش کرتے ہوئے اس سانحے پر افسوس کا اظہار کیا ہے جس پر ایران کے وزیر خارجہ نے شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران، زلزلے کے نتیجے میں پیدا ہونے والے اس بحران سے خود نمٹنے کی توانائی رکھتا ہے۔
-
ایران میں زلزلہ: حکومت، مسلح افواج اور عوام کرمانشاہ کےعوام کے ساتھ ہیں، صدر مملکت
Nov ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۹ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ حکومت، مسلح افواج اور عوام سب ہی کرمانشاہ کے عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔
-
زلزلہ، تباہی، امداد ۔ تصاویر
Nov ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۱چند روز قبل ایران اور عراق میں آنے والے بھیانک زلزلے کے بعد مچنے والی تباہی اور امدادی کاموں کی بعض تصاویر!
-
زلزلہ: ایرانی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اعلان کرنے پر عالمی برادری کی قدردانی
Nov ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۴ایران میں آنے والے زلزلے پر کئی ممالک نے امداد کی پیشکش کرتے ہوئے اس سانحے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
زلزلے کی تباہ کاریاں، ایران میں آج عام سوگ
Nov ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۹ایران کے مغربی صوبے کرمانشاہ میں زلزلہ سے متاثرین کے ساتھ ہمدردی اور یکجہتی کے اظہار کے لئے آج منگل کو ملک بھر میں عام سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
زلزلہ متاثرین کے لئے خون دینے والوں کا ہجوم ۔ تصاویر
Nov ۱۳, ۲۰۱۷ ۲۲:۰۷گزشتہ شب ایران کے مغربی علاقوں میں آئے شدید زلزلے کے بعد عوام سے خون دینے کی درخواست کی گئی جس کے بعد تہران میں خون دینے والوں کی بھیڑ لگ گئی۔
-
ایران اور عراق میں زلزلے کے حادثے پر عالمی رہنماؤں کے تعزیتی پیغامات
Nov ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۹:۰۳سحر نیوز رپورٹ
-
زلزلے سے متاثرین کے لئے امدادی کاروائیوں پر رہبر انقلاب اسلامی پر تاکید
Nov ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۸:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
زلزلہ سے متاثرہ لوگوں سے پاکستان و افغانستان کا اظہار ہمدردی
Nov ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۲افغانستان و پاکستان کی حکومتوں اور قوموں نے ایران و عراق میں زلزلے سے متاثرہ لوگوں سے اظہار ہمدردی کیا ہے۔