-
نجف اشرف میں غدیری پروانوں کا ہجوم ۔ تصاویر
Aug ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۹:۱۵عید اکبر،عید اکمال دین،عید غدیر کے پر مسرت موقع پر نجف اشرف میں صاحب دستار ’’من کنت مولاہ‘‘ حضرت علی مرتضیٰ کے روضۂ اقدس میں لاکھوں غدیری پروانوں کا ہجوم نظر آیا۔
-
مَنْ کُنْتُ مَوْلاهُ، فَهذا عَلِىٌّ مَوْلاهُ، عید غدیر مبارک
Aug ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۸:۵۱غدیر خم مکہ و مدینہ کے درمیان واقع اس علاقے کا نام ہے جہاں سرکار دوعالم حضرت محمد مصطفی صل اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حجۃ الوداع کے بعد حکم خدا وندی سے حضرت علی علیہ السلام کو اپنا جانشین اور ولی مقرر کرنے کا اعلان فرمایا۔
-
عید غدیر خم کی مناسبت سے
Aug ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۳:۴۵فوٹو گیلری
-
ایران، عراق اور پوری دنیا میں جشن عید غدیر
Aug ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران سمیت پوری دنیا اور خاص طور پر نجف اشرف میں عید غدیر کا جشن مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
غدیر خم میں کیا ہوا؟ایک طائرانہ نظر
Aug ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۰غدیر خم میں کیا کچھ ہوا یہ جاننے کے لئے ایک مختصر مقالہ ملاحظہ فرمائیں!
-
فارسی قصیدہ | دُرِّ نجف | اُردو سبٹائٹل کے ساتھ
Aug ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۴:۰۵امیرالمومنین حضرت امام علی علیہ السلام کی فضیلت میں تواشیح کی صورت میں پڑھا گیا یہ قصیدہ آپ مومنین اور مسلمین کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے
-
فارسی و عربی ترانہ| فاتح خیبر| اُردو سبٹائٹل کے ساتھ
Aug ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۳:۲۳اس دور میں خیبر کو فتح کرنے والے فاتح خیبر کے پیروکار آمادہ ہیں اور آگے بڑھ رہے ہیں۔۔ آج بھی خیبر کے بھگوڑے یہودیوں کی گود میں بیٹھے ہیں۔۔ بہترین پروڈکشن، فارسی اور عربی اشعار پر مبنی یہ ترانہ اُردو زبان میں سبٹائٹل کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے-
-
عید الاضحیٰ سے عید غدیر کا دورانیہ
Aug ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۳:۰۳عید الاضحی سے عید غدیر تک در حقیقت ایک دورانیہ ہے جو امامت کے ساتھ متصل اور مربوط ہے۔ ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای 25نومبر2009
-
غدیر ، اتحاد مسلمین کا مظہر
Sep ۱۰, ۲۰۱۷ ۲۳:۱۳خصوصی رپورٹ
-
زیارت امین اللہ - آڈیو
Sep ۰۹, ۲۰۱۷ ۲۱:۲۳عید غدیر کی مناسبت پر ہم زیارت امین اللہ کا ہدیہ پیش کر رہے ہیں جسے پڑھنا 18 ذی الحج کے خاص اعمال میں سے ہے، جس کی بہت فضیلت ہے۔ زیارت امین اللہ کے امتیازات میں سے ایک امتیاز یہ ہے کہ انسان ہر جگہ اور ہر وقت اس زیارت کو پڑھ سکتا ہےاور آئمہ معصومین علیہم السلام کی زیارت کے ثواب سے مشرف ہوسکتا ہے۔