-
جشن انقلاب - تہران ریلی میں محترمہ مرضیہ ہاشمی سے خصوصی گفتگو
Feb ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۱سحرخصوصی رپورٹ
-
امریکہ اور یورپ میں مسلمانوں کو نشانہ بنایا جاتا ہے: مرضیہ ہاشمی
Feb ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۲خاتون صحافی مرضیہ ہاشمی نے امریکی جیل سے رہائی اور تہران پہنچنے کے بعد کل ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ اور بعض مغربی ممالک اپنی منظم یافتہ اسلام مخالف اور نسل پرستانہ پالیسیوں کے ساتھ مسلمانوں اور سیاہ فام شہریوں کو نشانہ بنا رہے ہیں.
-
رہائی کے بعدپریس ٹی وی کی اینکرمرضیہ ہاشمی کی پریس کانفرنس
Feb ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۱:۴۷فوٹو گیلری
-
امریکا میں انسانی حقوق نام کی کوئی چیز نہیں ہے، مرضیہ ہاشمی
Feb ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۷ایران کے پرس ٹی وی چینٹل کی اینکر اور صحافی مرضیہ ہاشمی نے امریکی پولیس کی حراست سے رہائی کے بعد ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ امریکا میں انسانی حقوق نام کی کوئی چیز نہیں ہے۔
-
مرضیہ ہاشمی تہران پہنچ گئیں
Feb ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۲سحر نیوز رپورٹ
-
باطل کو شکست، حق پھر کامران، مرضیہ ہاشمی کی وطن واپسی، بتائی گرفتاری کی وجہ + ویڈیو
Jan ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۰ایران کے پریس ٹی وی کی خاتون اینکر پرسن مرضیہ ہاشمی وطن واپس آ گئیں ۔
-
ایف بی آئی کی بدسلوکی پر اعتراض
Jan ۲۶, ۲۰۱۹ ۲۳:۲۳سحر نیوز رپورٹ
-
ایف بی آئی نے مجھے اغوا کیا تھا، مرضیہ ہاشمی
Jan ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۴ایران کے پریس ٹی وی چینل کی اینکر مرضیہ ہاشمی نے کہا ہے کہ امریکی فیڈرل پولیس ایف بی آئی کے اہلکاروں نے دوران حراست میرے ساتھ غلاموں جیسا برتاؤ کیا
-
حق کی آواز دبائی نہیں جا سکتی، مرضیہ ہاشمی کا امریکی حکومت کو کھلا چیلنج + ویڈیو
Jan ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۴امریکی جیل سے رہا ہونے کے بعد پریس ٹی وی کی خاتون اینکر پرسن مرضیہ ہاشمی نے مظاہرے کو خطاب کیا ۔
-
آزادی کے بعد مرضیہ ہاشمی کا انٹرویو
Jan ۲۵, ۲۰۱۹ ۲۳:۳۲سحر نیوز رپورٹ