-
نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کا یوم ولادت
Apr ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۱:۱۹سحر نیوز رپورٹ
-
صحن امام حسین ع کی دلکش تصویریں
Apr ۲۰, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۱حضرت امام حسین علیہ السلام کے حرم مطہر کے صحن کی دلکش تصاویر
-
۴ شعبان ولادت با سعادت حضرت عباس علیہ السلام مبارک
Apr ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۷:۰۱سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اورقارئین کرام کی خدمت میں ۴ شعبان ولادت با سعادت حضرت عباس علیہ السلام کی مناسبت پرتبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں۔
-
امام حسین (ع) خانہء نبوت کا دمکتا ماہتاب - متن
Apr ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۷علامہ اقبال حضرت امام حسین کو حقیقی معلم قرآن کے طور پر تسلیم کر تے ہیں اور یہ سمجھتے ہیں کہ قرآن میں موجود اسرار و رموز کی تعلیم ہمیں حسین نے دی اور حسین ہی وہ حقیقی مفسر قرآن ہیں، جنھوں نے قرآن کی عملی تفسیر مسلمانوں کے سامنے رکھ دی۔ امام حسین نے اپنے مالک حقیقی کے ساتھ عشق و محبت کی شمع جلائی، جس سے ہم نے بھی روشنی حاصل کی اور اسی روشنی کی وجہ سے آج ہمارا ایمان تازہ ہے اور ہمارے اندر ایمان کی روح پیدا ہوگئی۔
-
حضرت امام حسین (ع) کا یوم ولادت مبارک
Apr ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۶عراق اور دنیا کے دیگر ملکوں کے ساتھ ساتھ اسلامی جمہوریہ ایران میں نواسہ رسولۖ حضرت امام حسین علیہ السلام کا جشن ولادت باسعادت نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
اَعّیاد ِ ماہ ِشعبان مبارک !
Apr ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۳:۴۲ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کی اَعّیاد ِشعبان پر مبارک باد!
-
امام زمانہ (عج) کا مختصر تعارف !
May ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کا ریڈیو ٹیلی ویژن اور سحر عالمی نیٹ ورک تمام مسلمانوں اور دنیا بھر کے حریت پسندوں کو منجی عالم بشریت حضرت امام مہدی (عج) کے یوم ولادت باسعادت کی مبارکباد پیش کرتا ہے۔
-
جمکران میں منتظرین کا سیلاب ۔ تصاویر
May ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۵السلام علیک یا بقیۃ اللہ فی ارضہ و حجتہ علیٰ عبادہ۔گزشتہ شب مسجد مقدس جمکران میں مہدی منتظر عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کے چاہنے والوں کا سیلاب نظر آیا جو محبت و عقیدت سے لبریز ہو کراپنے آقا و مولا امام مہدی (عج) سے اپنی وفاداری کا اعلان کر رہا تھا۔
-
بارگاہ علوی میں جشن مھدوی ۔ تصاویر
May ۱۱, ۲۰۱۷ ۲۳:۳۰شب نیمۂ شعبان کی آمد اور حجت خدا حضرت ولی عصر امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کی ولادت با سعادت کے پر مسرت موقع پر نجف اشرف میں بارگاہ علوی نور و سرور میں غرق نظر آئی۔
-
منقبت : یا مہدیؑ یا مہدیؑ
May ۱۱, ۲۰۱۷ ۲۲:۱۰منقبت خواں: شاہد علی بلتستانی کلام: عباس نمر النمر