-
بی بی! ہم سب آپ کے عباس ہیں! ۔ پوسٹرز
Mar ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۳۱۵ رجب سنہ ۶۲ ہجری کو ثانی زہرا حضرت زینب کبری سلام الله علیھا کا یوم وفات ہے۔ اس مناسبت سے چند پوسٹرز حاضر خدمت ہیں۔
-
کربلا میں شمشیر پرخون کی فتح زینب کی دین ہے!
Mar ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۴یہ جو کہا جاتا ہے کہ عاشور کے دن کربلا کے واقعے میں خون نے شمشیر پر فتح حاصل کی- واقعاً فتح یاب ہوا- یہ کامیابی حضرت زینبؑ کے باعث تھی، ورنہ خون، کربلا میں ہی ضائع ہو جاتا۔
-
حضرت زینب کبریٰؑ کا تحریکِ عاشورا میں کردار !
Mar ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۱15 رجب شہادت حضرت زینب کبری سلام الله علیھا کی مناسبت پرسحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اور قارئین کرام کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں۔
-
"زینب کلام پاک کی آیت کا نام ہے"
Mar ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۹15 رجب شہادت حضرت زینب کبری سلام الله علیھا کی مناسبت پرسحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اور قارئین کرام کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں۔
-
اعتکاف سے محروم رہ جانے والوں کے لئے رہبر انقلاب کی نصیحت
Mar ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۲ایران؛ اعتکاف کی مرکزی کمیٹی نے رہبر انقلاب اسلامی کو ایک مراسلہ ارسال کر کے ان سے اعتکاف سے محروم ہو جانے والوں کے لئے کچھ ہدایت و نصیحت کی درخواست کی ہے۔
-
ہر باپ تیرا قدرداں ہے قاسم! ۔ تصاویر
Mar ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۱۱۳ رجب سنہ ۳۰ عام الفیل کو مولیٰ الموحدین امیر المومنین حضرت علی بن ابی طالب علیہ السلام کا یوم ولادت با سعادت ہے۔ اس دن کو ایران میں یوم پدر کا عنوان دیا گیا ہے! اس بار یوم پدر کے موقع پر اُس باپ کی کمی محسوس رہی جس نے فرزندان اسلام و انسانیت کی خاطر اپنے بچوں کے فراق کو تحمل کرتے ہوئے اسلام کی سربلندی کے لئے جانفشانیاں کیں اور آخرکار امت اسلامیہ کو امن و سلامتی کا تحفہ دے کر اس دنیا سے سدھار گیا۔ جی ہاں شہید قاسم سلیمانی، جسکی امت اسلامیہ رہتی دنیا تک قدرداں رہے گی۔
-
دنیا بھرمیں مولود کعبہ کا جشن
Mar ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۶مولود کعبہ امیرالمومنین حضرت علی ابن ابیطالب کی ولادت باسعادت کا جشن اسلامی جمہوریہ ایران سمیت پوری دنیا میں انتہائی مسرت و عقیدت کے ساتھ منایا جارہا ہے۔
-
علی (ع) آگئے، مبارک ہو!
Mar ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۸ہجرت سے ۲۳ سال قبل ۱۳ رجب المرجب کو نگین امامت و ولایت، مولیٰ الموحدین، امیر المومنین،وصی حضرت مصطفیٰ (ص)، امام علی المرتضیٰ علیہ السلام کی ولادت باسعادت خانۂ کعبہ میں ہوئی۔
-
ولادت با سعادت امیرالمومنین امام المتقین مبارک !
Mar ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۷ولادت با سعادت امیرالمومنین حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی مناسبت پر سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اور قارئین کرام کی خدمت میں تبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں۔
-
سناٹے میں ڈوبی ہے علی (ع) کی جائے ولادت ۔ تصاویر
Mar ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۰کورونا وائرس کو کنٹرول کرنے کے لئے آل سعود نے عمرے پر تو پابندی لگائی ہی تھی، کچھ دنوں سے اب خانۂ کعبہ کے طواف پر بھی پابندی لگا دی گئی ہے جس کے بعد شاید تاریخ میں پہلی بار مسجد الحرام بالخصوص خانۂ کعبہ کے اطراف میں اتنا سناٹا دیکھنے میں آرہا ہے۔ ماہرین اور بالخصوص علمائے اسلام کا خیال یہ ہے کہ آل سعود اگر چاہتی تو خانۂ خدا کو بندگان خدا سے خالی کرنے کے بجائے، اور کوئی بہتر راہ بھی اپنا سکتی تھی۔ عجیت بات یہ ہے کہ اِسی سعودی عرب میں میوزک کنسرٹ کا اہتمام کیا جا رہا ہے مگر حرمین شریفین ...!!!