اَللّٰھُمَّ قَرِّبْنِی فِیہِ إِلی مَرْضاتِکَ وَجَنِّبْنِی فِیہِ مِنْ سَخَطِکَ وَنَقِماتِکَ وَوَفِّقْنِی فِیہِ لِقِرائَةِ آیاتِکَ، بِرَحْمَتِکَ یَا أَرْحَمَ الرَّاحِمِینَ
اَللّٰھُمَّ اجْعَلْ صِیامِی فِیہِ صِیامَ الصَّائِمِینَ وَقِیامِی فِیہِ قِیامَ الْقائِمِینَ وَنَبِّھْنِی فِیہِ عَنْ نَوْمَةِ الْغافِلِینَ، وَھَبْ لِی جُرْمِی فِیہِ یَا إِلہَ الْعالَمِینَ، وَاعْفُ عَنِّی یَا عافِیاً عَنِ الْمُجْرِمِینَ
فرزند رسول امام علی ابن الحسین علیہ اسلام کی تعلیم کردہ دعا۔
دعائے جوشن کبیر کی بہت فضیلت ہے- اس دعا کی ایک سو فصلیں ہیں اور ہر فصل میں الله تعالیٰ کے دس اسماء ہیں ، یہ ہزار اسم ہیں کہ انہیں میں اسم اعظم ہے-
"دعائے سحر" ماہ مبارک رمضان میں سحرکے اوقات میں پڑھی جاتی ہے اوراس کی بہت فضیلت ہے-
ماہ رمضان المبارک میں ہر فریضہ نماز کے بعد یہ دعا پڑھنے کی بہت فضیلت ہے ۔
شیخ کفعمی نے بلد الامین اور مصباح نامی کتابوں میں سید بن باقی کی کتاب اختیار کے حوالے سے بیان کیا ہے جو شخص ماہ مبارک رمضان میں روزانہ یہ دعا پڑھے گا اس کے چالیس سالہ گناہ کو اللہ تبارک و تعالی معاف کر دے گا۔
فرزند رسول امام علی ابن الحسین علیہ اسلام کی تعلیم کی گئی دعائے استقبال ماہ رمضان المبارک پیش خدمت ہے-