-
دہشت گردوں سے انتقام لینے کا سلسلہ جاری رہے گا، ترجمان مسلح افواج
Feb ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۰ایران کی مسلح افواج کے اعلی ترجمان نے کہا ہے کہ خاش زاہدان شاہراہ پر حالیہ دہشت گردانہ حملے کے بعد دہشت گردوں سے انتقام اور ان کے خلاف سخت کارروائی سے متعلق ایران کی مسلح افواج کا اقدام شروع ہو چکا ہے اور یہ عمل بدستور جاری ہے۔
-
سپاہ قدس کے کمانڈر کا خطاب
Feb ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۹سحر نیوز رپورٹ
-
پاکستان دہشت گردی کا اڈہ نہ بنے، خطیب جمعہ تہران
Feb ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۳تہران کے خطیب نماز جمعہ نے صوبے سیستان و بلوچستان میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ ایران کے لئے یہ بات قابل قبول نہیں ہے کہ ایک اسلامی پڑوسی ملک کی سرزمین دہشت گردوں کی تربیت کے اڈے میں تبدیل ہو جائے۔
-
ایران: سپاہ کے قدس بریگیڈ کے کماںڈر کا سخت انتباہ ( تفصیلی خبر)
Feb ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۶ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی نے کہا ہے کہ پاکستان میں سعودی حمایت یافتہ تکفیری، ہندوستان اور افغانستان سمیت اپنے تمام پڑوسیوں کے لئے مخاصمانہ اقدامات انجام دے کر مسائل پیدا کر رہے ہیں اور پاکستان کو اس بات کو صحیح طریقے سے درک کرنا چاہئے۔
-
پاکستان زاہدان دہشت گردانہ حملے میں ایران کے ساتھ تعاون کے لئے تیار
Feb ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۰پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلام آباد خاش - زاہدان سپر ہائی وے پر دہشت گردانہ حملے میں ایران کے ساتھ ہر قسم کے تعاون کے لئے تیار ہے۔
-
جنرل سلیمانی: خبردار کرتا ہوں، ایران کو نہ آزماؤ !
Feb ۲۱, ۲۰۱۹ ۲۳:۰۴شہدائے بابل کی یاد میں منعقدہ سیمینار سے ، سپاہ قدس کے کمانڈر کا خطاب :
-
سعودیہ اور امارات کو وارننگ | Farsi Sub Urdu
Feb ۲۱, ۲۰۱۹ ۲۲:۲۶سپاہِ پاسدارانِ انقلاب کے چیف کمانڈر کا انتباہ سعودیہ اور امارات کی غدّار حکومتیں یہ جان لیں! ایران کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوچکا ہے، اور ہمارا نظام، آپ کی اسلام دشمن دہشتگردوں اور تکفیری گروہوں کی خفیہ حمایت کو مزید برداشت نہیں کرے گا۔
-
دہشت گردانہ حملے کے سلسلے میں 8 افراد کی گرفتاری
Feb ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۲ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان کے پراسیکیوٹر جنرل نے کہا ہے کہ خاش زاہدان روڈ پر ہونے والے حالیہ دہشت گردانہ حملے کے سلسلے میں اب تک سیکورٹی اہلکاروں کی کوششوں سے آٹھ افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔
-
زاہدان دہشت گردانہ حملے پر پاکستان، ایران سے تعاون کرے: سابق پاکستانی صدر
Feb ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۷پاکستان کے سابق صدر نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ زاہدان دہشت گردانہ حملے سے متعلق اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تعاون کرے۔
-
انتقام قریب ہے! ۔ کارٹون
Feb ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر میجر جنرل باقری:اگر دہشتگرد ٹولے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے پیسوں سے پاکستان میں اپنے اڈے بنا کر ایران کے اندر اپنے عناصر کے ذریعہ اس قسم کی دہشتگردانہ کاروائیاں انجام دینے کی کوشش کریں گے تو ایران کی آتش انتقام انکی نسلوں کو نابود کر دے گی!