• انداز جہاں - سانحہ زاہدان پر اعلی فوجی افسران کے بیانات

    انداز جہاں - سانحہ زاہدان پر اعلی فوجی افسران کے بیانات

    Feb ۲۰, ۲۰۱۹ ۲۱:۲۳

    نشر ہونے کی تاریخ 20/ 02/ 2019

  • شھادت سے قبل ولی فقیہ کو پہونچایا سلام ۔ ویڈیو

    شھادت سے قبل ولی فقیہ کو پہونچایا سلام ۔ ویڈیو

    Feb ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۳

    اس ویڈیو میں شهید علیرضا بروجی اور شہید امید اکبری ہیں جنہوں نے حال ہی میں خاش زاہدان روڈ پر ہونے والے دہشتگردانہ واقعے میں جام شہادت نوش کیا۔اس ویڈیو میں شہید بروجی (بائیں طرف) کہہ رہےہیں کہ اگر ہم شہید ہو گئے تو اس ویڈیو کو ہماری یادگار سمجھیں، آپ لوگوں سے دعا کی التماس ہے اور آیت اللہ خامنہ ای تک ہمارا سلام پہونچا دیں! جبکہ شہید اکبری (دائیں طرف) کہہ رہے ہیں کہ یہاں ہر آن اس بات کا احتمال ہے کہ ہم پر حملہ ہو جائے!

  • پاکستان کو یہ جان لینا چاہئیے کہ آل سعود کی حکومت پائیدار نہیں: رحیم صفوی

    پاکستان کو یہ جان لینا چاہئیے کہ آل سعود کی حکومت پائیدار نہیں: رحیم صفوی

    Feb ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۴

    دفاعی اور اسٹریٹجیک امور میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کے اعلی مشیر نے پاکستانی انٹیلی جنس ادارے آئی ایس آئی کی جانب سے دہشت گردوں کی حمایت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو یہ جان لینا چاہئے کہ آل سعود کی حکومت پائیدار نہیں ہے۔

  • خودکش بمبار دہشت گرد پاکستانی تھا، جنرل پاکپور

    خودکش بمبار دہشت گرد پاکستانی تھا، جنرل پاکپور

    Feb ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۸:۲۵

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل محمد پاکپور نے کہا ہے کہ سیستان و بلوچستان کے حالیہ دہشت گردانہ حملے میں ملوث دو افراد پاکستانی شہری ہیں۔

  • سپاہ کا سخت انتباہ ۔ کارٹون

    سپاہ کا سخت انتباہ ۔ کارٹون

    Feb ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۱

    ایران کی مسلح افواج کے کمانڈر انچیف نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشت گرد گروہوں کے ٹھکانے اور تربیتی کیمپ جاری رہے تو اقوام متحدہ کے منشور اور بین الاقوامی قوانین کے تحت ایران براہ راست ان کو تباہ کرنے کا اقدام کر سکتا ہے۔میجر جنرل باقری نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ ابھی تک بد امنی اور دہشتگرانہ کاروائیوں کے تعلق سے ان کے رویہ کے مقابلے جو ایران کا صبورانہ رد عمل رہا،اب اس کا زمانہ ختم ہو رہا ہے۔

  • دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانوں پر سپاہ پاسداران کے چھاپے، متعدد گرفتار

    دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانوں پر سپاہ پاسداران کے چھاپے، متعدد گرفتار

    Feb ۱۸, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۸

    ایران کے سیکورٹی اداروں نے دہشت گردی کے حالیہ واقعے میں ملوث متعدد عناصر کو گرفتار کر لیا۔

  • پاکستان اور ایران دہشت گردوں کے ناپاک مقاصد کو ناکام بنا دیں گے، قریشی

    پاکستان اور ایران دہشت گردوں کے ناپاک مقاصد کو ناکام بنا دیں گے، قریشی

    Feb ۱۸, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۷

    پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ایران میں ہونے والے حالیہ دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا ملک اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ ہر قسم کے تعاون کے لیے تیار ہے۔

  • پاکستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانے باقی رہے تو ایران براہ راست کارروائی کے لئے تیارہے، محمد باقری

    پاکستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانے باقی رہے تو ایران براہ راست کارروائی کے لئے تیارہے، محمد باقری

    Feb ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۸:۱۵

    ایران کی مسلح افواج کے کمانڈر انچیف نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ پاکستان میں دہشت گرد گروہوں کے ٹھکانے اور تربیتی کیمپ جاری رہے تو اقوام متحدہ کے منشور اور بین الاقوامی قوانین کے تحت ایران براہ راست ان کو تباہ کرنے کا اقدام کر سکتا ہے۔

  • انتقام کا انتظار کرو! ۔ کارٹون

    انتقام کا انتظار کرو! ۔ کارٹون

    Feb ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۶

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر میجرجنرل جعفری نے کہا ہے کہ پاکستان میں پائے جانے والے مواقع سے فائدہ اٹھا کر سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی خفیہ ایجنسیاں ایران کی سرحدوں پر بد امنی پیدا کرنے کی سازش کر رہی ہیں۔اس سے قبل انہوں نے دہشتگرانہ حملے میں ملوث عناصر سے سخت انتقام لینے کا اطمینان دلایا تھا۔