-
امریکہ میں آگ بے قابو، ایمرجنسی نافذ
Aug ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۸:۵۳امریکی ریاست کیلیفورنیا میں آٹھ مقامات پر لگی آگ مزید علاقوں کو لپیٹ میں لینے لگی، ریاست میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔
-
امریکہ اور یونان کے جنگلوں میں آگ بے قابو، 100 سے زائد ہلاک
Jul ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۸:۴۵امریکی ریاست کیلی فورنیا اور یونان کے دارالحکومت سے متصل جنگلات میں خوفناک آتشزدگی پرکئی دن بعد بھی قابو نہیں پایا جا سکا ہے۔
-
یونان میں آتشزدگی اورہلاکتوں پرایران کا اظہار افسوس
Jul ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۳ایران نے یونان کے جنگلات میں خوفناک آتشزدگی سے 74 افراد کے ہلاک اور سیکڑوں کے زخمی ہونے پر دکھ اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
گرمی اور تیز ہواؤں سے جہنم ہو گیا کیلیفورنیا ۔ تصاویر
Jul ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۲شدید گرمی اور تیز ہوا کے سبب امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شمالی جنگلات میں بھیانک آگ بھڑک اٹھی جس نے نو ہزار ایکڑ زمین کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔
-
آگ ابلتا فوارہ ۔ ویڈیو
May ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۶امریکہ: ہاوائی میں پچھلے قریب دو ہفتے سے آتشفشاں ابل رہا ہے جس کے دوران عجیب اور نادر مناظر دیکھنے کو مل رہے ہیں۔اس ویڈیو میں آپ ابلتے ہوئے سرخ لاوے کا فوارہ دیکھ سکتے ہیں۔
-
آگ کی نہر ۔ ویڈیو
May ۲۰, ۲۰۱۸ ۲۱:۲۶چند روز قبل ہاوائی میں آتشفشاں کے پھٹنے کے بعد اب بھی وہاں بہتا ہوا سرخ لاوا اپنے راستے میں آنے والی ہر شیئے کو راکھ میں تبدیل کر رہا ہے۔
-
انڈونیشیا میں تیل کے کنویں میں آگ، 18 افراد ہلاک
Apr ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۰انڈونیشیا میں تیل کے ایک کنویں میں آگ لگنے سے اٹھارہ افراد ہلاک اور چالیس زخمی ہوگئے۔
-
ٹرمپ ٹاور آگ کی لپیٹ میں
Apr ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۴ٹرمپ ٹاور کی 50 ویں منزل پر آگ لگ گئی جس سے ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔
-
کمروف سانحہ مجرمانہ ہے، روسی صدر
Mar ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۶روس کے صدر ولادی میر پوتین نے سائبیریا کے علاقے کمروف میں آتشزدگی کے سانحے کو مجرمانہ قرار دیا ہے۔
-
سوڈان میں آگ لگنے کا واقعہ
Mar ۱۸, ۲۰۱۸ ۲۱:۳۶سوڈانی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ صوبے دارفر کے شہر الضعین میں آگ لگنے کے واقعے میں ایک ہزار رہائشی مکانات تباہ ہو گئے۔