-
خطرناک ویریئنٹ اومیکرون نے سعودی عرب میں دستک دے دی
Dec ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۴سعودی عرب میں کورونا وائرس کے نئے ویریئنٹ اومیکرون نے دستک دے دی ہے۔
-
یمنی فوج نے سعودی اتحاد کا ایک اور ڈرون طیارہ مار گرایا
Dec ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۲یمنی فوج نے شمال مغربی یمن میں سعودی اتحاد کا ایک ڈرون طیارہ مار گرایا۔
-
سعودی عرب میں انسانی حقوق کی علمبردار خواتین کی بدتر صورتحال پر تشویش
Nov ۳۰, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۴یورپی پارلیمنٹ کے ایک سو بیس سے زیادہ ممبران نے سعودی عرب کی انسانی حقوق کی خاتون کارکنوں کے حق میں آواز بلند کی ہے۔
-
مآرب کی جانب پیشقدمی روکنے کیلئے سعودی اتحاد کا بڑا حملہ
Nov ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۲مآرب کی جانب یمنی فوجیوں کی پیشقدمی کو روکنے کیلئے سعودی اتحاد نے بڑا حملہ کیا ہے۔
-
ایران کا پلڑا بھاری، سعودی عرب کے ہاتھ خالی
Nov ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۷برطانیہ کے ایک جریدے کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ گفتگو میں سعودی عرب کا ہاتھ خالی ہے۔
-
سعودی اتحاد کی جارحیت و بربریت، 5 یمنی شہری شہید
Nov ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۳یمنی فوج کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں 143 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مختلف علاقوں پر گولہ باری کی ہے۔
-
انداز جہاں - یمن کے خلاف جارحیت میں امریکی کردار
Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۲نشرہونے کی تاریخ 25/ 11/ 2021
-
یمن کے بارے میں اقوام متحده کا کمزور موقف
Nov ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۷سحر نیوز رپورٹ
-
یمن کےخلاف سعودی جارحیت
Nov ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
یمن کے مختلف علاقوں میں سعودی جنگی طیاروں کے حملے
Nov ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۴یمن کے مختلف علاقوں پر جارح سعودی اتحاد کے بمبار طیاروں کے شدید حملے جاری ہیں۔