-
یمن کے رہائشی علاقوں پر سعودی اتحاد کی بمباری
Jul ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۲سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے مختلف علاقوں کو اپنی وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
سعودی اتحاد کی وحشیانہ بمباری، 2 یمنی شہید
Jul ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۲جارح سعودی اتحاد نے یمن کے صوبے صعدہ پر وحشیانہ حملے کئے جن میں رہائشی علاقوں کو بھاری نقصان پہنچا ہے۔
-
جارح سعودی اتحاد کی جارحانہ کاروائیاں
Jul ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۳:۵۰سحر نیوز رپورٹ
-
یمنی بچوں کی المناک صورتحال پر عالمی ادارہ صحت کا انتباہ
Jul ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۸عالمی ادارہ صحت نے یمن میں مسلسل جنگ کے نتیجے میں یمنی بچوں میں ناقص غذائیت کے سلسلے میں انتباہ دیا ہے۔
-
مسجد الحرام میں خواتین سکیورٹی اہلکاروں کی تعیناتی
Jul ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۱اس بار آل سعود نے حج کے موقع پر خواتین سکیورٹی اہلکاروں کو بھی مسجد الحرام کے حدود میں تعینات کیا جو عالمی ذرائع ابلاغ میں خاصی توجہ کا مرکز بنا۔ آل سعودی کے اس اقدام پر عالم اسلام کی جانب سے ملا جلا رد عمل سامنے آیا ہے، کچھ نے اسکو غیر مناسب اور غیر ضروری اقدام جبکہ بعض نے اسے خواتین کی سکیورٹی اور رہنمائی کے تناظر میں دیکھتے ہوئے صحیح اور بجا اقدام قرار دیا ہے۔ بعض ماہرین کا خیال ہے کہ یہ اقدام سعودی ولیعہد بن سلمان کے ۲۰۳۰ ترقیاتی وژن کا ایک حصہ ہے جس کا مقصد معاشرے کو مغربی طرز پر ڈھالنا ہے۔
-
امریکی دلدل میں غرق ہوتا سعودی عرب۔ کارٹون
Jul ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۴سعودی عرب کی جانب سے عالم اسلام کے سلسلے میں اپنائی جانے والی افسوسناک پالیسیاں اس بات کی حکایت کرتی ہیں کہ وہ سامراجی طاقتوں بالخصوص امریکہ اور اسرائیل کے تیار کردہ دلدل میں دھنستا چلا جا رہا ہے۔
-
یمنی فوج کی پیشقدمی
Jul ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۹سحر نیوز رپورٹ
-
یمن 2021 کا ہیروشیما
Jul ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۷یمن 2021 کا ہیروشیما بن گیا ہے۔
-
یمن کے صوبے شبوہ میں مسلح افواج کی پیش قدمی
Jul ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۹یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے تیل سے مالامال صوبے شبوہ کے مرکز میں اپنی پیش قدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اس صوبے کے کئی اہم اور اسٹریجک علاقوں پر کنٹرول حاصل کر لیا۔
-
جنگ یمن کی تازه ترین صورتحال - خصوصی رپورٹ
Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۳:۵۶خصوصی رپورٹ - انداز جہاں