-
پورے ایران میں سید الشھداء کا چہلم منایا جارہا ہے
Dec ۰۲, ۲۰۱۵ ۰۸:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران میں آج بدھ کے روز نواسہ رسول حضرت امام حسینؑ کا چہلم انتہائی احترام اور عقیدت کے ساتھ منایا جارہا ہے -
-
اربعین حسینی، ایک انقلابی تحریک کا آغاز
Dec ۰۱, ۲۰۱۵ ۲۳:۳۹چہلم کا دن دراصل واقعہ کربلا میں ایک نئی تحریک کے آغاز کا دن تھا ۔ واقعہ کربلا کے بعد کربلا کے تپتے ہوئے صحرا میں حضرت ابا عبداللہ امام حسین ع ، ان کے اھل بیت (س) اور ان کے با وفا ساتھیوں کی بے نظیر قربانیوں کے بعد اھل بیت کی خواتین اور بچوں کی اسیری کا آغاز ہوا جس کے ذریعہ اِن قیدیوں نے پیغام کربلا کو کو نے کونے تک پہنچا دیا ۔
-
زائرین کربلا کے خلاف دس دہشت گردانہ حملوں کو ناکام بنادیا گیا : عراقی ذرائع
Dec ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۷:۵۰چہلم امام حسین علیہ السلام میں کربلا جانے والے زائرین کے خلاف دس دہشت گردانہ حملوں کو ناکام بنادیا گیا ہے۔
-
عراقی وزیراعظم نے کربلائے معلی میں آیت اللہ سیستانی کے نمائندے سے ملاقات کی
Dec ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۵:۵۸عراق کے وزیراعظم حید رالعبادی نے کربلائے معلی میں آیت اللہ العظمی سید علی سیستان کے نمائندے سے ملاقات کی ۔
-
کاروان عشق
Nov ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۴:۱۷اربعین سالار کربلا اباعبداللہ الحسینؑ کے متوالوں اور عاشقوں کی تصویریں
-
کاروان عشق
Nov ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۴:۱۶اربعین سالار شہیدان کربلا کے مراسم کی کوریج کیلئے جانے والی سحر ٹیم
-
اربعین کے زائرین کو رہبر انقلاب اسلامی کی تلقین
Nov ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۳رہبر انقلاب اسلامی نے اربعین حسینی میں دنیا بھر کے مومنین کی عاشقانہ شرکت کو بلاشبہ شعائر الہی میں سے قرار دیا ہے۔
-
یونیسکو کے معنوی آثار کی فہرست میں اربعین حسینی کا رجسٹریشن
Nov ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۴ایران کے صدر کے مشیر نے کہا ہے کہ اربعین حسینی کا، یونیسکو کے معنوی آثار کی فہرست میں رجسٹریشن عمل میں آئے گا۔
-
اربعین حسینی کے زائرین کا جوش و خروش اپنے عروج پر : ایک رپورٹ
Nov ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۵:۵۰سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کا چہلم جیسے جیسے قریب آتا جا رہا ہے سیکڑوں میل پیدل چل کر کربلا پہنچنےکا عاشقان حسینی کا سفر اور اس معنوی سفر میں لوگوں کا جوش و جذبہ اپنے عروج پر پہنچ رہا ہے
-
اربعین حسینی کے زائرین کی سیکورٹی کو یقینی بنانے کے لئے ڈرون اور ہوائی گشت کا انتظام
Nov ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کے سربراہ نے کہا ہے کہ اربعین حسینی کے زائرین کی سیکورٹی کو یقینی بنانے کے لئے ڈرون اور ہوائی گشت کا طریقہ استعمال کیا جارہاہے تاکہ زائرین پورے اطمینان کے ساتھ عراق جاکر زیارت کرسکیں