-
مسلح جدوجہد ترک نہیں کریں گے، حماس
Nov ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۷:۴۶فلسطینی تحریک حماس نے اسرائیل کے خلاف مسلح جدوجہد ترک کرنے سے انکار کر دیا۔
-
خطے میں استقامت کا جذبہ ایران کی دین
Nov ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۸:۴۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف میجر جنرل محمد علی جعفری نے کہا ہے کہ علاقے میں استقامتی محاذ کی کامیابیوں میں اہم کردار عوامی فورس بسیج کا رہا ہے اور یہ تجربہ دیگر ملکوں میں منتقل ہوا ہے۔
-
ایٹمی حملے کے غیر قانونی حکم کو نہیں مانیں گے، امریکی کمانڈر
Nov ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۹:۰۳امریکی فوج کے ایک علی کمانڈر نے کہا ہے کہ اگر صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایٹمی حملے کا حکم دیا تو اس پر عملدرآمد نہیں کیا جائے گا۔
-
استقامت ایک تہذیب میں تبدیل ہوگئی ہے، حماس
Nov ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۵فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ استقامت فلسطینی عوام کی ایک تہذیب اور کلچر میں تبدیل ہوچکی ہے۔
-
فلسطین کے تمام علاقوں کی آزادی تک جدوجہد جار رکھنے پر حماس کی تاکید
Nov ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۹فلسطینی قیدیوں سے متعلق تحقیقاتی مرکز نے اعلان کیا ہے کہ صیہونیوں نے صرف اکتوبر کے مہینے میں پانچ سو فلسطینیوں کو گرفتار کیا ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت کے خلاف استقامت پرتاکید
Nov ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۵لبنان کے دارالحکومت بیروت میں اسلامی مزاحمتی تحریک کی عالمی علماء یونین کے دوسرے اجلاس کے اختتامی اعلامیہ میں غاصب صیہونی حکومت کے خلاف استقامت پر تاکید کی گئی ہے۔
-
شامی فوج کی العمر آئل فیلڈ کی جانب پیشقدمی
Oct ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۳شامی فوج اور عوامی رضاکار فورس، العمر آئل فیلڈ کے قریب پہنچ گئی ہے۔
-
شامی فوج کی پیشقدمی جاری
Oct ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۳شامی فوج اور اس کے اتحادیوں نے حماہ کے السلمیہ اثریا کے اطراف کے علاقوں پر پوری طرح کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔
-
استقامت ہی فلسطین کی آزادی کا واحد راستہ ، حماس
Sep ۱۲, ۲۰۱۷ ۲۲:۰۰فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے ایک بار پھر کہا ہے کہ فلسطینی عوام اور سرزمین فلسطین کی آزادی کا واحد راستہ غاصب صیہونیوں کے مقابلے میں جد وجہد اور استقامت کا مظاہرہ کرنا ہے
-
دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر لبنانی فوج کا شدید حملہ
Aug ۲۵, ۲۰۱۷ ۲۰:۱۳لبنان کی فوج اور استقامتی تحریک کے جوانوں نے شام سے متصل لبنان کی سرحدوں پر دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر توپخانوں سے حملہ کیا ہے۔