-
شامی فوج اور حزب اللہ کے جوانوں کی پیشقدمی
Aug ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۴شامی فوج اور حزب اللہ کے جوانوں نے مغربی القلموں میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو تباہ اور متعدد علاقوں کو آزاد کرا لیا ہے۔
-
تحریک انتفاضہ قدس نئے مرحلے میں داخل ہوگئی ہے، عبداللھیان
Jul ۱۵, ۲۰۱۷ ۲۱:۰۱فلسطین حمایت کانفرنس کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ غاصب صیہونیوں کے خلاف جاری تحریک انتفاضہ قدس ایک نئے مرحلے میں داخل ہوگئی ہے۔
-
استکباری طاقتوں کے خلاف سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ہمیشہ پیش پیش
Apr ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۰اسلامی جمہوری ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل محمد باقری نے کہا ہے کہ استکباری طاقتوں کے خلاف جنگ میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ہمیشہ پیش پیش رہا ہے۔
-
سیکڑوں میزائیل اسرائیل کو نشانہ بنانے کے لیے تیار
Apr ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۱جہاد اسلامی فلسطین اسرائیلی جارحیت کے جواب میں سیکڑوں میزائل فائر کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہے۔
-
ایثار و شہادت کی اہمیت پر ایرانی اسپیکر کی تاکید
Mar ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ صیہونیوں اور ان کے اتحادیوں نے استقامتی محاذ کے مقابلے میں صف آرائی کر رکھی ہے۔
-
مزاحمت کے لئے ایران کی حمایت دشمنوں کی شکست کا باعث بنی، جنرل دہقان
Mar ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۳ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ایران مزاحمتی گروہوں کا حامی رہا ہے جس کے نتیجے میں دشمنوں کو شکست و پسپائی پر مجبور ہونا پڑا ہے۔
-
استقامت کے مقابلے میں صیہونیوں کی ناتوانی کا اعتراف
Mar ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۷:۰۵صیہونی حکومت کے شمالی علاقے کے نئے کمانڈر نے حزب اللہ لبنان کی استقامت کے مقابلے میں اسرائیل کے دفاعی میزائل سسٹم کی ناتوانی کا اعتراف کیا ہے۔
-
سعودی جارحیت کے مقابلے میں استقامت جاری رکھنے کا عزم
Feb ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۵یمنی عوام نے دو برس سے جاری سعودی جارحیت کے مقابلے میں استقامت جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
صیہونی جرائم کے خلاف استقامت جاری رکھنے پر تاکید
Dec ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۶فلسطین کی تحریک حماس نے ایک بار پھر صیہونی حکومت کے جرائم کے سامنے استقامت و مزاحمت جاری رکھنے پر تاکید کی ہے۔
-
شام: حلب کو آزاد کرانے کا فوج کا عزم
Dec ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۰شامی فوج نے حلب کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرانے کے لئے ایک بار پھر اپنے عزم کا اظہار کیا ہے۔