-
پاک و ہند کے ذرائع ابلاغ میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کے خطاب کا بڑے پیمانے پر انعکاس
Jun ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۸بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کی اکتیسویں برسی کے موقع پر رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے خطاب کا عالمی سطح پر خاص طور سے پاکستان اور ہندوستان کے ذرائع ابلاغ میں وسیع پیمانے پر انعکاس ہوا ہے۔
-
شاہی حکومت کی سرنگونی اور اسلامی انقلاب کی تحریک کے آغاز کا دن
Jun ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۹15خرداد مطابق 4 جون، ایران کی تاریخ میں بہت اہمیت کا حامل ہے۔
-
دستاویزی پروگرام - روح الله
Jun ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۸نشرہونے کی تاریخ 03/ 06/ 2020
-
امام خمینی نے گفتار سے نہیں بلکہ اپنے کردار سے بیداری پیدا کی: رہبر انقلاب اسلامی
Jun ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۴بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کی 31 ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے۔
-
امام خمینی نے بڑی طاقتوں کو رسوا کیا: قائد انقلاب
Jun ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۳رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ امام خمینی (رح) نے بڑی طاقتوں کے ارادوں کو شکست دی اور انہیں پوری طرح رسوا کیا اور آج امریکی عوام اپنی حکومت کے اقدامات اور نا اہلی کی بنا پر دنیا کے سامنے شرمندگی کا احساس کر رہے ہیں۔
-
حضرت امام خمینیؒ کی کامیابی کا راز
Jun ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۰رہبر کبیر انقلاب اسلامی اور اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی اکتیسویں برسی آج انتہائی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے۔
-
عظیم لیڈر کی رحلت+ ویڈیو
Jun ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۸4 جون دنیا کا ایک عظیم رہنما اور لیڈر اپنے خالق حقیقی سے جا ملا ۔ پوری دنیا میں امام خمینی کی رحلت کے پروگرام منعقد ہوتے ہیں۔
-
امام خمینیؒ , اللہ کی عظیم ترین نشانی !
Jun ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۰بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کی تینتیسویں برسی کی مناسبت پر تمام اہل ایمان اور حریت پسندوں کی خدمت میں تسلیت اور تعزیت پیش کرتے ہیں -
-
امام خمینی کی برسی کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب شروع / watch_live
Jun ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۳رہبر انقلاب اسلامی بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رح) کی 31 ویں برسی کے موقع پر قوم سے براہ راست خطاب فرمارہے ہیں-
-
بانی انقلاب کی برسی پر قائد انقلاب کا خطاب سننے کے لئے عوام بے چین
Jun ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۰رہبر انقلاب اسلامی آج بروز بدھ بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رح) کی 31 ویں برسی کے موقع پر قوم سے براہ راست خطاب فرمائیں گے۔