-
نرس ڈے تمام نرسوں کو مبارک ہو!
Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۶ثانی زہرا، پیغامبر کربلا، فرزند حضرت مصطفیٰ (ص)، دختر علی (ع) و زہرا (ع) حضرت زینب کبریٰ علیہا سلام کا یوم ولادت مبارک ہو، اس روز کو ایران میں ’’نرس ڈے‘‘ کے طور پر منایا جاتا ہے۔ پانچ جمادی الاولیٰ سنہ پانچ ہجری کو حضرت زینب کبریٰ علیہا سلام کی ولادت با سعادت مدینۂ منورہ میں ہوئی۔
-
دستاویزی پروگرام - ایرانی اقوام
Dec ۰۶, ۲۰۲۱ ۲۳:۴۵نشرہونے کی تاریخ 06/ 12/ 2021
-
ایران کی انوکھی اور دلچسپ کشتی، ’’گورِش‘‘
Dec ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۷ترکمن قوم میں ایک خاص کشتی رائج ہے جسے گورِش یا شال والی کشتی کہا جاتا ہے۔ یہ کشتی نرم زمین اور مٹی پر عمر کی مختلف سطح کے افراد کے درمیان کھیلی جاتی ہے۔ اس کشتی میں طاقت و توانائی سے زیادہ تیز رفتاری، پھرتیلی اور چستی کی اہمیت ہے۔ عام طور پر اس قسم کی کشتی ترکمن قوم میں شادی کے موقع پر لڑی جاتی ہے اور جیتنے والوں کو انعامات بھی دئے جاتے ہیں۔
-
دستاویزی پروگرام - ایرانی اقوام
Nov ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۰:۳۹نشرہونے کی تاریخ 29/ 11/ 2021
-
صوبہ ایلام میں سوگ کےایام کےروایتی مراسم (چمر)
Nov ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۴ایران کے صوبے ایلام کے تین ہزار شہداء کی یاد میں منائے جانے والے مراسم میں اس صوبے کے روایتی چمر مراسم کا انعقاد کیا گیا، یہ مراسم سوگواری کے ایام میں منعقد کیئے جاتے ہیں اور قدیم ایام سے اس صوبے میں رائج ہیں۔
-
دستاویزی پروگرام - ایرانی اقوام
Nov ۱۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۶نشرہونے کی تاریخ 15/ 11/ 2021
-
دستاویزی پروگرام - کولهو
Nov ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۷نشرہونے کی تاریخ 11/ 11/ 2021
-
تہران میں حجاب مصنوعات کی نمائش کا انعقاد
Nov ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۹تہران کے مصلی امام خمینی رح میں خواتین کے پردے اور حجاب کے حوالے سے مختلف لباس اور اسلامی پردے میں استعمال ہونے والی مصنوعات کی نمائش کا اہتمام کیا گیا۔
-
دستاویزی پروگرام - ایرانی اقوام
Nov ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۱نشرہونے کی تاریخ 08/ 11/ 2021
-
تاریخ میں ایرانی خواتین کے لباس - معاصر 2
Nov ۰۶, ۲۰۲۱ ۲۳:۱۳نشرہونے کی تاریخ 06/ 11/ 2021