Dec ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۷ Asia/Tehran
  • ایران کی انوکھی اور دلچسپ کشتی، ’’گورِش‘‘

ترکمن قوم میں ایک خاص کشتی رائج ہے جسے گورِش یا شال والی کشتی کہا جاتا ہے۔ یہ کشتی نرم زمین اور مٹی پر عمر کی مختلف سطح کے افراد کے درمیان کھیلی جاتی ہے۔ اس کشتی میں طاقت و توانائی سے زیادہ تیز رفتاری، پھرتیلی اور چستی کی اہمیت ہے۔ عام طور پر اس قسم کی کشتی ترکمن قوم میں شادی کے موقع پر لڑی جاتی ہے اور جیتنے والوں کو انعامات بھی دئے جاتے ہیں۔

 

 

ٹیگس