-
صیہونی حکومت کے جرائم پر دنیا کی خاموشی افسوسناک: صدر پزشکیان
May ۱۲, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۱صدر ایران نے کہا ہے کہ بحیثیت انسان، یہ ہم سب کا فرض ہے کہ بلا امتیاز مذہب، نسل یا ملک ضرورت مندوں اور مصیبت زدہ کی مدد کے لیے آگے بڑھیں۔
-
ایران امریکا بالوسطہ مذاکرات، آگے کیا ہو گا وزیر خارجہ عراقچی نے دی خبر
May ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۸ایران اور امریکا دونوں نے بالواسطہ مذاکرات کے چوتھے دور کو تعمیری بتایا ہے۔
-
ہر قسم کی صورتحال کا سامنا کرنے کے لئے پوری طرح آمادہ ہیں؛ میجر جنرل باقری
May ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے ہرمزگان میں مسلح افواج کی جنگی اور آپریشنل تیاری کے معائنے کے موقع پر کہا ہے کہ ہماری مسلح افواج ہر صورتحال کا سامنا کرنے کے لئے پوری طرح تیار ہیں۔
-
ایران خطے میں امن و استحکام کو اہمیت دیتا ہے؛ عراقچی
May ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۵ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران ہمسایہ ممالک کے درمیان کشیدگی کے خاتمے کے لیے اپنی کسی بھی کوشش سے دریغ نہیں کرے گا۔
-
صیہونی حکومت خطے کی سلامتی کےلئے سب سے بڑا خطرہ؛ ایرانی وزیرخارجہ
May ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۰ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے غزہ کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے صہیونی حکومت کو مغربی ایشیا کی سلامتی کے لیے سب سے بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔
-
ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا چوتھا دور اختتام پذیر، دونوں فریقوں کے مواقف ایک دوسرے سے زیادہ قریب ہوئے
May ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۵وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے چوتھے دور کے بالواسطہ مذاکرات کو پیشرفت سے تعبیر کیا ہے۔
-
انداز جہاں: ایران امریکا بالواسطہ مذاکرات، صیہونی خباثت
May ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۰نشر ہونے کی تاریخ 2025/5/11
-
ایران کے وزیر خارجہ نے جے سی پی او اے پر دستخط کرنے والوں کو باضا بطہ کیا خبردار
May ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۷وزير خارجہ عباس عراقچی نے فرانسیسی روزنامے لی پوائنٹ میں ایک کالم میں لکھا ہے کہ ہم نے یورپ کی جانب سے ٹرائیگر میکنزم سے استفادے کے امکان کے حوالے سے ایران کا موقف صراحت کے ساتھ بیان اور جے سی پی او اے پر دستخط کرنے والوں کو باضا بطہ خبردار کردیا ہے کہ ٹرائیگر میکنزم سے غلط استفادے کے نتائج برآمد ہوں گے جن میں سے ایک یہ ہے کہ اس معاہدے میں یورپ کا کردار ختم ہوجائے گا۔
-
ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات اور گفتگو
May ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۵وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات سے قبل اپنے عمانی ہم منصب سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایرانی وزیر خارجہ مسقط کے لیے روانہ
May ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۸وزیر خارجہ سید عباس عراقچی امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کے چوتھے دور کے لیے مسقط روانہ ہوگئے ہیں