-
ایران ایکسپو 2025 میں سرخس اسپیشل اکنامک زون کی شرکت اور 50 نئے منصوبوں کی رونمائی
Apr ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۶سرخس اسپیشل اکنامک زون تہران میں منعقد ہونے والی بین الاقوامی نمائش ایران ایکسپو 2025 میں شرکت کرے گا اور اپنے پچاس نئے منصوبوں کی رونمائی کرے گا۔
-
شہید رجائی پورٹ پر حالات کنٹرول میں ہیں: حکومت ایران کی ترجمان
Apr ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۳حکومت ایران کی ترجمان فاطمہ مہاجرانی نے کہا ہے کہ شہید رجائی پورٹ پر حالات کنٹرول میں ہیں اور آگ پر کافی حد تک قابو پا لیا گيا ہے
-
مذاکرات کا انداز اور رفتار اطمینان بخش ہے: ایرانی وزیر خارجہ
Apr ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۷ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات کے انداز اور رفتار کو اطمینان بخش قرار دیا ہے۔
-
شہید رجائی بندرگاہ دھماکے کے دلخراش واقعہ پر اقوام متحدہ کا اظہار ہمدردی
Apr ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۴اقوام متحدہ نے بندر عباس دھماکے کے بعد ایران کے عوام اور حکومت کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
پاکستان کے وزیر اعظم نے شہید رجائی بندرگاہ کے حادثے پر تعزیت پیش کی ہے
Apr ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۵پاکستان کے وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ایران کی شہید رجائی بندرگاہ کے حادثے پر ایرانی عوام اور حکومت کو تعزیت پیش کی ہے
-
علاقائی ممالک کے اتحاد سے دہشت گردی کو جڑ سے ختم کرنے کی ضرورت ہے: صدر ایران
Apr ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۶صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے پہلگام دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت اور ہندوستان کے عوام اور حکومت سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
صدر ایران شہید رجائی بندرگاہ کے واقعے کی ساری صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں
Apr ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۷صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان شہید رجائی بندرگاہ کے حادثے کے تعلق سے صورتحال پر پوری طرح نظر رکھے ہوئے ہیں اور ایک ایک لمحے کی خبر لے رہے ہیں۔
-
ایران ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے لئے مدد کرنے پر تیار ہے: صدر ایران
Apr ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۱ایران کےصدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے پاکستانی وزیر اعظم کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو کے دوران پاکستان اور ہندوستان کے درمیان کشیدگی میں کمی لانے کے سلسلے میں ہر طرح کی مدد پر آمادگی کا اظہار کیا ہے۔
-
شام کی خودمختاری کی مکمل بحالی اور پائیدار امن کے حصول کے لیے قبضے کا خاتمہ ضروری ہے: امیر سعید ایروانی
Apr ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۳اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب میں شام کی سرزمین سے تمام غیر ملکی فوجیوں کے غیر مشروط انخلاء کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا تیسرا دور اختتام پذیر ہوگيا
Apr ۲۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۵عمان کی ثالثی میں ہونے والا ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا تیسرا دور اختتام پذیر ہوگیا ہے۔