-
شہید رجائی پورٹ میں دھماکے سے ریفائنریوں ، فیول ٹینک ، ڈسٹری بیوشن کمپلیکس اور تیل کی پائپ لائنوں کو نقصان نہیں پہنچا ہے
Apr ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۵بندر عباس میں شہید رجائی پورٹ پر ہونے والے دھماکے سے ریفائنریاں، فیول ٹینک، ڈسٹری بیوشن کمپلیکس اور تیل کی پائپ لائنیں متاثر نہیں ہوئی ہیں
-
ایران کی دفاعی صلاحیت کے پیش نظر دشمن مذاکرات کی میز پر بیٹھا ہے: ایرانی وزیر دفاع
Apr ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۴ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ اگر آج ہمارے دشمن مذاکرات کی میز پر بیٹھے ہیں تو اس کی وجہ ملک کی دفاعی صلاحیت ہے۔
-
پہلگام کے حالیہ واقعے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کے بارے میں پاکستان اور ایران کے وزرائے خارجہ نے تبادلۂ خیال کیا ہے
Apr ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے کسی بھی اشتعال انگیز اقدام اور کشیدگی سے اجتناب پر تاکید کی ہے
-
ایران اور امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات کا تیسرا دور مسقط میں جاری ہے
Apr ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۲ایران اور امریکہ کے درمیان ایٹمی انرجی اور پابندیوں کے خاتمے کے لئے مسقط میں ہونے والے بالواسطہ مذاکرات کا تیسرا دور جاری ہے۔
-
ایران امریکا کے بالواسطہ مذاکرات کا تیسرا دور آج، ایرانی وفد مسقط پہنچ گیا
Apr ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۴عمان کے دارالحکومت مسقط میں آج سنیچر 26 اپریل کو ایران اور امریکا کے بالواسطہ مذاکرات منعقد ہوں گے۔
-
ایران: ہالینڈ کی نیشنل سیکیورٹی کی رپورٹ مسترد
Apr ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۰ایران نے ہالینڈ کی نیشنل سیکیورٹی ایجنسی کی سالانہ رپورٹ میں ایران پر لگائے گئے الزامات کو سختی سے مسترد کر دیا۔
-
فرانس نے بھی کی ایران کے ساتھ مذاکرات کی خواہش
Apr ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۸فرانس نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ مذاکرات کے لئے آمادگی کا اعلان کیا ہے۔ فرانس نے یہ آمادگی ایسی حالت میں ظاہرکی ہے کہ وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ انھوں نے یورپی ٹرائیکا کو ایک بار پھر مذاکرات کی پیش کش کی ہے۔
-
آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل سے ایران، روس اور چین کے نمائندوں کی ملاقات
Apr ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۱اقوام متحدہ کے ویانا ہیڈکوارٹر میں روسی سفیر نے اعلان کیا ہے کہ جمعرات (24 اپریل 2025) کو آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل سے ایران، روس اور چین کے نمائندوں کی ملاقات میں ایران کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں گفتگو کی گئی۔
-
ایران کے وزیر پیٹرولیئم کا دورہ روس
Apr ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۶وزیر پیٹرولیئم محسن پاکنژاد نے ایران اور روس کی سالانہ تقریبا 5 ارب ڈالرکی موجودہ تجارتی سطح کو ناکافی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ملکوں کی باہمی تجارت میں فروغ کی گنجائشیں موجودہ سطح سے بہت زیادہ ہیں۔
-
اسلام آباد میں فارسی زبان و ادب کے اساتذہ کی کانفرنس
Apr ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۷معروف ایرانی شاعر سعدی شیرازی کی خدمات کی قدردانی کے ایام کی مناسبت سے پاکستان میں فارسی زبان کی تقویت اور مواقع و مسائل کا جائزہ لینے کے عنوان سے فارسی زبان و اداب کے اساتذہ کی شرکت سے ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔