-
قاسم سلیمانی اور ابو مہدی نامی تباہ کن میزائیل تیار کر لئے گئے
Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۹صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے دفاعی صنعتوں کے قومی دن کے موقع پر متعدد دفاعی منصوبوں کی رونمائی اور ان کا افتتاح کیا ہے۔
-
ایران کی دفاعی صنعت جہادی مینجمنٹ اور فعال استقامت کا نتیجہ ہے: شمخانی
Aug ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۲ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے اسلامی جمہوریہ ایران کی دفاعی صنعت کو اسلامی انقلاب کا مولود ہونے کے ساتھ ساتھ جہادی مینجمنٹ اور فعال استقامت کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
ایران کو اسٹریٹیجک ہتھیار بنانے میں کوئی دشواری نہیں: وزیر دفاع جنرل حاتمی
Aug ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۹ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ مختلف دفاعی پیداواری ڈھانچے کے موجود ہونے کی بنا پر ایران کو اسٹریٹیجک اسلحے بنانے میں کوئی مشکل نہیں ہے۔
-
ایرانی پورٹ ایبل ایئر ٹریفک کنٹرول ٹاور کی رونمائی
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۱:۱۳ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل امیر حاتمی اور وزیر ٹرانسپورٹ و شہری ترقی محمد اسلامی کی موجودگی میں ایرانی ماہرین کے تیار کردہ پہلے موبائل یا پورٹ ایبل ایئر ٹریفک کنٹرول ٹاور کی رونمائی کر دی گئی
-
پورٹ ابیل کنٹرول ٹاور کی رونمائی
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۰:۵۸سحر نیوزرپورٹ
-
ایڈمرل سیّاری کا جنگی ساز و سامان کے شہید زرھرن سینٹر کا دورہ
Jul ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۲:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے ڈپٹی کوآرڈینیٹرایڈمرل جبیب اللہ سیّاری نے ہفتہ کی صبح فوجی ساز و سامان اور تعمیر نو کے شہید زرھرن سینٹر کا دورہ کیا اور اس دورے میں سینیٹائزر اور ماسک کی تیاری اور اسی طرح انواع و اقسام کے ٹینکوں منجملہ ٹینک 72 ٹی کی اوور ہالنگ اور ان شعبوں میں انجام پانے والے اقدامات کا نزدیک سے معائنہ کیا۔
-
سپاہ پاسداران نے جدید ترین ہتھیاروں کی رونمائی کی
Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۸دفاعی شعبے میں سپاہ پاسداران کے ماہرین کے تیار کردہ جدید ترین ساز و سامان اور ہتھیاروں کی رونمائی کی گئی۔ اس موقع پر سپاہ پاسداران کے کمانڈر انچیف ڈاکٹر حسین سلامی اور سپاہ کے بری یونٹ کے کمانڈر جنرل محمد پاکپور بھی موجود تھے۔ مکران نامی آبی و خاکی بکتربند گاڑی ،ثُعبان نامی گن اور معراج نامی ڈرون طیارہ بھی رونمائی کی جانے والی دفاعی مصنوعات میں شامل تھیں۔
-
انسانی حقوق کے دعویدار امریکہ میں انسانی حقوق کی صورتحال شرمناک ہے: موسوی
Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۴ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے ایران کے خلاف دو ہزار تئیس تک ہتھیاروں کی پابندی بڑھائے جانے کے بارے میں مغربی ملکوں کی تجویز کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اپنے دفاعی توانائی کے سلسلے میں کسی کی پروا نہیں کرتا۔
-
جنگی طیارہ ’کوثر‘ فضائیہ کے حوالے کر دیا گیا۔ تصاویر
Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۹ایران؛ دفاعی صنعت کے ماہرین کے تیار کردہ کوثر ماڈل کے تین جنگی طیارے ایرانی فضائیہ کے حوالے کر دئے گئے۔ اس موقع پر ایران کے وزیر دفاع جنرل حاتمی نے کہا کہ امریکہ کے کم عقل حکام یہ بھول گئے ہیں کہ پابندیوں کے زمانے میں ہی ایران دفاعی صنعت اور فوجی طاقت کے لحاظ سے اعلیٰ ترین منزل تک پہونچا ہے۔
-
امریکی پابندیاں ہماری دفاعی توانائی میں رکاوٹ نہیں: جنرل سلامی
Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف ہتھیاروں کی پابندی سے ہماری دفاعی پوزیشن پر کوئی اثر نہیں پڑا ہے اور ایران خود اپنے بل بوتے پر مختلف قسم کے دفاعی ہتھیار تیار کر رہا ہے۔