Jul ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۲:۲۲ Asia/Tehran
  • ایڈمرل سیّاری کا جنگی ساز و سامان کے شہید زرھرن سینٹر کا دورہ

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے ڈپٹی کوآرڈینیٹرایڈمرل جبیب اللہ سیّاری نے ہفتہ کی صبح فوجی ساز و سامان اور تعمیر نو کے شہید زرھرن سینٹر کا دورہ کیا اور اس دورے میں سینیٹائزر اور ماسک کی تیاری اور اسی طرح انواع و اقسام کے ٹینکوں منجملہ ٹینک 72 ٹی کی اوور ہالنگ اور ان شعبوں میں انجام پانے والے اقدامات کا نزدیک سے معائنہ کیا۔

ٹیگس