-
ہوشیار، آپ کا بھی پاس ورڈ ہیک ہو سکتا ہے!
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۹ہیکروں نے دعویٰ کیا ہے کہ اسمارٹ فون کے اسکرین اور کمپیوٹر کی بورڈ پر انگلی چھونے کے بعد کچھ دیر حرارت برقرار رہتی ہے اور اسے دیکھ کر ہیکر آسانی سے آپ کا پاس ورڈ معلوم کرسکتے ہیں تاہم اس کے لیے تھرمل (حرارت محسوس کرنے والے) کیمروں اور اے آئی سافٹ ویئر درکار ہوگا۔
-
غریبوں کی لاشوں پر ورلڈ کپ+ کارٹون
Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۸عالمی کپ رواں سال 21 نومبر سے 18 دسمبر تک قطر میں منعقد ہوگا۔
-
پرندوں کی بڑی تعداد معدومیت کا شکار
Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۵ایک نئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دنیا کے پرندوں کی تقریباً نصف اقسام کی آبادی کم ہو رہی ہے۔ ہر آٹھ میں سے ایک قسم معدومیت کے خطرے سے دوچار ہے۔
-
دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر ایران کا ڈرون اور میزائل آپریشن، تازہ ویڈیو
Oct ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے حالیہ فسادات میں ملوث دہشت گردوں اور ان کے حامیوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔
-
مشتری کے چاند کی تفصیلی تصویر جاری
Oct ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۸ناسا نے جُونو اسپیس کرافٹ سے کھینچی گئی نظامِ شمسی کے پانچویں سیارے مشتری کے برف سے ڈھکے چاند یورپا کی پہلی تفصیلی تصویر جاری کر دی۔
-
شام، صدر بشار اسد کی عید میلاد النبی کی تقریب میں شرکت+ ویڈیو
Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۳شام کے صدر بشار اسد نے عید میلاد النبی کی تقریب میں شرکت کی۔
-
ماں میں تناؤ کی شدت بچے کی جنس کی تبدیلی کا سبب بن سکتی ہے
Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۸ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ حاملہ ہونے سے قبل اور حمل ٹھہرنے کے دوران ذہنی تناؤ کا سامنا کرنے والی خواتین کے ہاں لڑکوں کے مقابلے میں لڑکیوں کی پیدائش کا امکان دوگنا زیادہ بڑھ جاتا ہے۔
-
نائیجیریا میں جشن میلاد النبی+ ویڈیو
Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۷افریقی ملک نائیجیریا میں بڑے ہی جوش و جذبے کے ساتھ جشن عید میلاد النبی منایا جا رہا ہے۔
-
برقی گاڑی چارج کرنے کی نئی تکنیک
Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۴ناسا کی جانب سے چاند، مریخ اور اس سے آگے بھیجے جانے والے مشنز کےلیے بنائی جانے والی تکنیک زمین پر برقی گاڑیوں کو پانچ منٹ میں چارج کر سکتی ہے۔
-
یہ ویڈیو دیکھ کر اسرائیل کے پسینے چھوٹ گئے+ ویڈیو
Oct ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۱صیہونی حکومت نے حزب اللہ کی دھمکی کے دباؤ میں آکر کاریش گیس فیلڈ سے گیس نکالنے کا ارادہ ترک کر دیا ہے۔