Oct ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۴ Asia/Tehran

روس کی فضائیہ نے یوکرین کے دفاعی سسٹم کو خودکش ڈرون سے حملہ کرکے تباہ کر دیا۔

 

سحر نیوز/ دنیا: روس کی فضائیہ نے یوکرین کی مسلح افواج کی فضائیہ کے دفاعی نظام کے لانچرز کو تباہ کر دیا۔ 

ٹیگس