• ہفتہ وحدت کا آغاز

    ہفتہ وحدت کا آغاز

    Oct ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۸

    حضرت رسالتمآب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ایام ولادت اور ہفتہ وحدت ایک بہترین موقع ہے جس میں عالم اسلام اپنے اتحاد و بھائی چارے کا بخوبی مظاہرہ کر سکتا ہے خاص طور پر اس دور میں کہ جب اسلام اور رسول اسلام (ص) کے خلاف سازشیں عروج پر ہیں، عالم اسلام میں اتحاد و وحدت کی ضرورت اور زیادہ محسوس ہونے لگتی ہے۔

  • ڈنمارک میں ایرانی سفیر پر حملہ+ ویڈیو

    ڈنمارک میں ایرانی سفیر پر حملہ+ ویڈیو

    Oct ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۵

    ڈنمارک میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے میں مسلح حملہ آور کے غیر قانونی داخلے کے بعد وزیر خارجہ نے ڈنمارک میں ایران کی سفیر کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو میں اس مسئلے پر تبادلہ خیال کیا۔

  • چاند پر پودے کب اگائے جائیں گے، سائنسدانوں نے انکشاف کر دیا؟

    چاند پر پودے کب اگائے جائیں گے، سائنسدانوں نے انکشاف کر دیا؟

    Oct ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۷

     آسٹریلوی سائنسدانوں نے خلائی مشن سے متعلق معلومات دیتے ہوئے بتایا ہے کہ سال 2025 تک چاند پر پودے اُگانے کی کوشش کریں گے۔

  •  فرانس کے دو جاسوسوں کا اعتراف+ ویڈیو

    فرانس کے دو جاسوسوں کا اعتراف+ ویڈیو

    Oct ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے حالیہ فسادات میں غیر ملکی ایجنٹوں کے ملوث ہونے کے ثبوت سامنے آتے جا رہے ہیں۔

  • قلم کی طاقت، فرانسیسی مصنفہ کو نوبل انعام

    قلم کی طاقت، فرانسیسی مصنفہ کو نوبل انعام

    Oct ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۰

    طبقاتی اور جنسی استحصال کے ذاتی تجربات پر مبنی ناولز لکھنے والی فرانسیسی مصنفہ اینی ایرنو نے سال 2022 کا نوبل انعام برائے ادب اپنے نام کر لیا۔ مصنفہ کو یہ انعام دلیرانہ اور تنقیدی اندازِ تحریر رکھنے پر دیا گیا۔

  • عالمی سامراج اور ایران کے خلاف سازش+ کارٹون

    عالمی سامراج اور ایران کے خلاف سازش+ کارٹون

    Oct ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۹

    ایران  کی تقسیم  کا خواب دیکھنے والوں کی آرزو کبھی بھی شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکے گی۔  ایران کو ایرانستان کرنے والے قبر میں چلے  جائیں گے لیکن  ان کا خواب کبھی پورا نہيں ہوگا۔

  • "یاران مہدی (ع)، قائد کے مددگار" عوامی مارچ

    Oct ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۷

    ​​​​​​​5اکتوبر بروز بدھ شام کو شمیرانات میں امام حسن عسکری علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر "یاران مہدی (ع)، رہبر کے مددگار" نامی عوامی ریلی نکالی گئی۔

  • کیمسٹری کا نوبیل انعام کن سائنسدانوں کو ملا؟

    کیمسٹری کا نوبیل انعام کن سائنسدانوں کو ملا؟

    Oct ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۹

    دنیا کا اعلیٰ ترین انعام دینے والی سویڈن کی اکیڈمی آف سائنسز نے کیمسٹری کا سال 2022 کا انعام ایک امریکی خاتون سمیت تین سائنسدانوں کو دینے کا اعلان کردیا۔

  • ڈچ عوام کا عجیب احتجاج+ ویڈیو

    ڈچ عوام کا عجیب احتجاج+ ویڈیو

    Oct ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۶

    ہالینڈ کے مظاہرین نے وزیراعظم کی تصویر پر انڈے پھینکے۔

  •  امریکا، فرانس اور آسٹریا کے سائنس دانوں کے نام فزکس کا نوبل انعام

    امریکا، فرانس اور آسٹریا کے سائنس دانوں کے نام فزکس کا نوبل انعام

    Oct ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۷

     رائل سوئیڈش اکیڈمی کی جانب سے سال 2022 کے لیے طبعیات (فزکس) کا نوبل انعام ’’کوانٹم مکینکس‘‘ پر تحقیق کرنے والے امریکا، آسٹریا اور فرانس سے تعلق رکھنے والے تین سائنس دانوں کو مشترکہ طور پر دیا گیا ہے۔