فرانس کے دو جاسوسوں کا اعتراف+ ویڈیو
Oct ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۸ Asia/Tehran
اسلامی جمہوریہ ایران کے حالیہ فسادات میں غیر ملکی ایجنٹوں کے ملوث ہونے کے ثبوت سامنے آتے جا رہے ہیں۔
سحر نیوز/ ایران: سیاح کی شکل میں ایران آںے والے فرانس کے 2 جاسوسوں نے گرفتار ہونے کے بعد ایران میں حالات کو خراب کرنے اور ایران کی قومی سلامتی کے خلاف اقدام کرنے کا اعتراف کیا ہے۔
ان 2 جاسوسوں نے جو میاں بیوی ہیں اور جن کا تعلق فرانس کی بیرونی سکیورٹی سروس سے ہے، اپنے اعترافات میں اہم باتوں کا انکشاف کیا ہے۔
ان جاسوسوں کے اعتراف کا مکمل ویڈیو جلد ہی جاری کیا جائے گا۔