عالمی سامراج اور ایران کے خلاف سازش+ کارٹون
Oct ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۹ Asia/Tehran
ایران کی تقسیم کا خواب دیکھنے والوں کی آرزو کبھی بھی شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکے گی۔ ایران کو ایرانستان کرنے والے قبر میں چلے جائیں گے لیکن ان کا خواب کبھی پورا نہيں ہوگا۔
سحر نیوز/ ایران: عالمی سامراج اور صیہونیزم اپنے ایجنٹوں کے لئے مسلسل ایران کو نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہے ہیں اور سب چیزوں کا مقصد ایران کے عوام کو تھکا دینا ہے لیکن ایران کے عوام بیدار ہیں اور وہ سامراجی طاقتوں کی سازشوں سے آگاہ ہیں۔