Sep ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۵ Asia/Tehran

اربعین امام حسین (ع) کے موقع پر زائرین کی ہر طرح سے خدمت کی جاتی ہے اور یہ کوشش ہوتی ہے کہ ان کو کسی بھی طرح کی پریشانی نہ ہونے پائے۔

زیارت اربعین کے موقع پر پوری دنیا سے رضاکار عراق پہنچتے ہیں جبکہ پورا عراق فوج سے لے کر سول افراد تک زائرین کی خدمت کرتا نظر آتا ہے۔

زیارت اربعین کے موقع پر ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہا ہے جس میں ایک بوڑھے ایرانی زائر کو عراقی فوجی کاندھوں پر اٹھا کر گاڑی میں بیٹھا رہا ہے۔

ویڈیو میں دکھایا گیا کہ ایک عراقی فوجی ایک بزرگ ایرانی زائر کی مدد کر رہا ہے۔

ٹیگس