-
عربی ترانہ ’’حسین‘‘۔ ویڈیو
Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۵عربی زبان میں سید الشہدا، قتیل عبرات، حضرت امام حسین علیہ السلام کے سلسلے میں ایک غم انگیز البتہ حماسی ترانہ ملاحظہ فرمائیے۔
-
اب کاغذ کی بیٹری سے تیار ہوگی بجلی
Aug ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۲پانی سے چلنے والی حیرت انگیز کاغذی بیٹری تیار کی گئی ہے جسے ایک مرتبہ استعمال کرکے تلف کیا جاسکتا ہے جس سے برقی کچرے کے ارتکاز کو عالمی سطح پر کم کیا جاسکتا ہے۔
-
کربلا، عاشقان حسینی کی معراج۔ ویڈیو
Aug ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۳کون قائل تھا سلامی کہ جناں اور بھی ہے، کربلا دیکھی تو ہم سمجھے کہ ہاں اور بھی ہے۔
-
ایران غمِ حسین (ع) میں غرق۔ تصاویر
Jul ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۶ایران میں ہفتے کے روز سے باضابطہ طور پر موسم عزا کا آغاز ہو گیا۔ محرم کا چاند افق عالم پر نمودار ہوتے ہی ملک بھر میں فرش عزا بچھ گئی اور حسینی پروانے اپنے مولا و آقا کے سوگ میں بے تابی کرتے نظر آنے لگے۔ تصاویر میں آپ مجالس عزا کی کچھ جھلکیوں کو ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
-
محرم کی آمد پر حسینی پرچم تبدیل+ ویڈیو
Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۰محرم الحرام کے آغاز کے ساتھ ہی کربلائے معلی میں سید الشہدا حضرت امام حسین (ع) اور حضرت ابوالفضل العباس (ع) کے روضہائے پاک میں سرخ پرچـم تبدیل اور سیاہ پرچم نصب کردیئے گئے ہیں۔
-
سائنسدانوں کا انقلابی اقدام، الٹراساؤنڈ اسٹیکر کی شکل میں
Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۶سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے الٹراساؤنڈ کو انتہائی مختصر کرکے اسٹیکر میں ڈھالا ہے جنہیں جسم کے باہر پیوست کرکے کم ازکم 48 گھنٹے تک دل، گردوں اور دیگر اعضا کی منظر کشی کرکے بہتر طبی فیصلہ کیا جاسکتا ہے۔
-
حسین (ع) سب کے، سبھی سوگواری کے لئے آمادہ
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۲ماہ محرم الحرام کی آمد کے موقع پر دارالحکومت تہران میں حضرت امام حسین ع کا ایک ہزار میٹر کا علم لہرا دیا گیا۔
-
تہران، امام زادہ داؤد (ع) کے حرم میں خطرناک سیلاب۔ تصاویر+ویڈیو
Jul ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۳گزشتہ شب تہران شہر کے مضافات میں پہاڑوں کے بیچ واقع امامزادہ حضرت داؤد علیہ السلام کے حرم اور اُس کے آس پاس کے علاقے میں بھیانک سیلاب اور زمین کھسکنے کا واقعہ پیش آیا جس کے باعث کم از کم 6 افراد کے جاں بحق اور دسیوں کے زخمی اور لاپتہ ہونے کی خبر ہے۔ صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے ایران کے نائب صدر محمد مخبر، وزیر داخلہ احمد وحیدی اور تہران کے میئر علی رضا زاکانی علاقے میں پہنچے۔ امام زادہ شرف الدین داؤد الحسنی (ع) کا سلسلۂ نسب نو واسطوں سے نواسۂ رسول (ص) حضرت امام حسن علیہ السلام تک پہنچتا ہے۔
-
"سلام فرماندہ" اب پشتو زبان میں
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۳:۴۱فرزند رسول، عالم بشریت کے ناجی امام مہدی علیہ السلام کے سلسلے میں ایران میں تیار ہونے والے معروف ترانے سلام فرماندہ کی شہرت مسلسل بڑھتی ہی جا رہی ہے اور اس بار پاکستان کے پشتو زبان نے اُسے پڑھ کر حضرت امام مہدی علیہ السلام سے اپنی عقیدت و الفت کا اظہار کیا ہے۔
-
سائنس کے میدان میں پاکستانی سائنسدانوں کی اہم پیشرفت
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۳:۳۶پاکستانی سائنسدانوں نے مقامی طور پر ایک ایسا کم خرچ اور مؤثر جراثیم کش کپڑا بنایا ہے جو زخموں پر پٹی، لیب کوٹ، ماسک اور کئی اقسام کی پیکنگ میں استعمال کیا جاسکتا ہے۔