-
مریخ کی سطح کی ایک اور حیرت انگیز ویڈیو
Jul ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۴یورپی خلائی ایجنسی (ESA) کے اسپیس شٹل مارس ایکسپریس سے لی گئی حیرت انگیز ویڈیو جس میں مریخ کی سطح پر موجود ایک عظیم گڑھے کو دیکھا جا سکتا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ اس گڑھے کی لمبائی تقریبا چار ہزار کلومیٹر جبکہ چوڑائی دوسو کلومیٹر ہے۔ اس گڑھے کو ’’مارینر‘‘ کا نام دیا گیا ہے۔
-
صیہونی دہشتگردوں نے دو فلسطینی قیدیوں کا مکان دھماکے سے اڑا دیا۔ ویڈیو
Jul ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۷صیہونی دہشتگردوں نے دو فلسطینی اسیروں کا مکان دھماکے سے اڑا دیا۔ اقوام متحدہ کی قراردادوں اور بین الاقوامی انسانی حقوق کے مسلسل احتجاج کے باوجود غاصب صیہونی حکومت اپنے جارحانہ اور جابرانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے اور فلسطینیوں کے قتل اور انکے مکانات کی مسماری میں وہ ذرہ برابر بھی تأمل سے کام نہیں لیتی اور یہ اقدامات اُس کے پسندیدہ مشغلوں میں شمار ہوتے ہیں۔ مغربی کنارے میں واقع یہ مکان یوسف عاصی اور یحییٰ میری دو قیدیوں کا ہے جن پر ایک غاصب صیہونی آبادکار پر فائرنگ کرنے کا الزام ہے۔
-
ایرانی قالینوں کی نمائش میں روسی صدر کی حیرت!۔ ویڈیو
Jul ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۸ہاتھ سے بُنے ہوئے ایرانی قالینوں کی نمائش کے موقع پر روسی صدر کی حیرت واقعی قابل توجہ ہے۔
-
زمین پر انسان کے بنائے ہوئے کون سے ڈھانچے خلا سے نظر آتے ہیں؟
Jul ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۲آپ نے کئی بار سنا ہوگا کہ چین کی عظیم دیوار خلا سے دیکھی جاسکتی ہے لیکن کیا یہ واقعی سچ ہے؟ البتہ اس سوال کو اس طرح پوچھنا بہتر ہوگا کہ کیا زمین کے ماحول کے باہر سے زمیں کے اندر انسانی ڈھانچے کو دیکھنا ممکن ہے؟
-
کیمیائی عدم توازن، ڈپریشن کا سبب نہیں
Jul ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۱ایک بڑے ریسرچ کے بعد جب سائنسدانوں کو کوئی واضح ثبوت نہیں ملا کہ سیروٹونن کی کمی، ڈپریشن کے لیے ذمہ دار ہے، انہوں نے اینٹی ڈپریشن کے وسیع استعمال پر سوال اٹھایا ہے۔
-
سب سے زیادہ دباؤ والا رنگ کیا ہے؟
Jul ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۷کوئی بھی شخص جو کمرے کے رنگوں کی تلاش کے عمل سے گزر رہا ہے وہ اس بات کی تصدیق کرے گا کہ کمرے کے لیے صحیح رنگ کا انتخاب بہت مشکل ہوتا ہے۔ لیکن ایک عام سوال ہم سے اکثر پوچھا جاتا ہے کہ 'سب سے زیادہ دباؤ والا رنگ کون سا ہے؟
-
عراق میں ترکی سے بڑھتی نفرت+ ویڈیوز
Jul ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۱عراق پر ترکی کے حملوں اور ان حملوں میں عام شہریوں کے جاں بحق ہونے کی وجہ سے عوامی سطح پر نفرت بڑھتی جا رہی ہے۔
-
کشمیری نوجوان نے ریکارڈ بنا دیا+ ویڈیو
Jul ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۴ایک کشمیری نوجوان نے قرآن مجید کو لکھ کر ریکارڈ بنا دیا۔
-
دنیا کے پہلے خلاء نوردوں کے نقشِ پا چاند پر اب بھی موجود ہیں
Jul ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۹امریکی خلائی ادارے ناسا نے چاند پر پہلا قدم رکھنے والے امریکی خلاء باز نیل آرمسٹرانگ اور بز آلڈرِن کے چاند پر قدموں کے نشان کی زبردست ویڈیو جاری کردی۔ دونوں خلاء بازوں کے قدموں کے نشان 53 سال بعد بھی چاند پر حیران کن طور پر واضح ہے۔
-
امریکہ، مسافر ٹرین میں آگ لگ گئی۔ ویڈیو
Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۳امریکہ میں بوسٹن کے قریب ایک پل سے گزر رہی مسافر ٹرین میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ ٹرین میں ۲۰۰ مسافر سوار تھے جن میں سے بعض کسی طرح کھڑکیاں توڑ کر باہر نکلنے میں کامیاب رہے۔