-
کاربن ڈائی آکسائیڈ کو بیکنگ سوڈا بنانے کا منصوبہ
Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۴برطانیہ کا کاربن کشید کرنے والا سب سے بڑا منصوبہ 40 ہزار ٹن کاربن ڈائی آکسائیڈ کو نہایت کارآمد کیمیکل سوڈیم بائی کاربونیٹ میں تبدیل کرے گا۔
-
آیت اللہ شہید بہشتی اور ان کے 72 ساتھیوں کی شہادت کی برسی
Jun ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۰ہر قوم کی تاریخ میں ایسے تلخ و شیرین نشیب و فراز آتے ہیں جو اس قوم کی تقدیر کا تعین کرتے اور اس کی ثقافت کو وجود میں لاتے ہیں ۔
-
شھید آیت اللہ بہشتی کی زندگی پر ایک طائرانہ نظر
Jun ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۶شہید محمد حسین بہشتی نے انقلاب اسلامی سے قبل اور اسکے بعد اپنی گرانقدر ناقابل فراموش علمی، معنوی، سیاسی اور سماجی خدمات سے ایرانی عوام ہی نہیں بلکہ عالم اسلام کے لاکھوں افراد کو فیضیاب کیا ہے اور یہ سلسلہ آج بھی بدستور جاری ہے۔
-
فضا میں ایران کی اونچی چھلانگ، دشمنوں کو اہم پیغام+ ویڈیو
Jun ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۰ایرانی ماہرین نے اندرون ملک تیار کیے جانے والےسیٹلائٹ کیئریر راکٹ، ذوالجناح کا دوسرا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
مچھلی نما روبوٹ تیار،سمندر سے کرے گا کچرا جمع
Jun ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۶سائنس دانوں نے ایک مچھلی نما روبوٹ تیار کیا ہے جو پانی میں تیر کر مائیکرو پلاسٹک کو تیزی سے اکٹھا کرسکتا ہے۔
-
خاتون صحافی بھی پولیس کی دہشت گردی کا شکار+ویڈیو
Jun ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۶امریکی پولیس کا وحشی چہرا ایک بار پھر پوری دنیا کے سامنے آ گیا۔
-
ایران کا شکریہ، افغان عوام کے چہرے کھل اٹھے+ ویڈیو
Jun ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۴افغانستان میں آئے شدید اور تباہ کن زلزلے کے فورا بعد ہی ایران نے اپنے برادر ملک کے لئے امدادای کھیپ روانہ کر دی۔
-
آٹھ ماہ کے بچے بھی آپ کو سزا دے سکتے ہیں!!!
Jun ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۴آپ کو یہ سن کر حیرانی ہوگی کہ آٹھ مہینے کے بچے بھی آپ کو غلط کام کی سزا دے سکتے ہیں!
-
کئی زبانوں میں سلام فرماندہ، خوبصورت امتزاج
Jun ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۲سلام فرماندہ ترانے نے پوری دنیا میں ہنگامہ مچا رکھا ہے اور اس کو اب تک دنیا کی کئی زبانوں میں پڑھا جا چکا ہے۔ ہم اپنے دوستوں کے لئے ساری زبانوں میں پڑھے گئے اس عظیم ترانے کو پیش کر رہے ہيں۔
-
خانہ خدا کے چھت کی صفائی....ویڈیو
Jun ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۴پیشرفتہ مشینوں کے ذریعے خانہ کعبہ کی چھت کی صفائی ہو رہی ہے۔