-
سائنس دانوں کا کمال، ہمیشہ چلنے والی لیزر تیار
Jun ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۶سائنس دانوں نے ایک ایسی ایٹمی لیزر تیار کی ہے جو ہمیشہ قائم رہ سکتی ہے، یہ ایجاد اگلی جینریشن کی ٹیکنالوجی کے کمرشل استعمال کے نئے باب کھولے گی۔
-
جیتا ہوں تری یاد میں یا صاحب الزمان!
Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۷روز جمعہ کا ذکر: ۱۰۰ مرتبہ صلوات بر محمد و آل محمد علیہم السلام
-
خانۂ کعبہ کی صفائی کرتے روبوٹ۔ ویڈیو
Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۳حال ہی میں ایک ویڈیو میڈیا اور سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بنی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دائرے کی شکل میں بنے کچھ کلینر روبوٹ کی مدد سے خانۂ خدا، کعبۂ مکرمہ کی چھت کو صاف کیا جا رہا ہے۔
-
ایران کے ہاتھوں امریکہ کو پھر شکست۔ ویڈیو
Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۷ایران کی والیبال ٹیم نے والیبال نینشز لیگ کے ایک حساس اور سنسنی خیز میچ میں امریکی ٹیم کو شکست دیدی۔
-
کولمبیا کے صدر نے جنرل سلیمانی کے بارے میں ایسا کیا کہہ دیا کہ مچ گیا ہنگامہ؟
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۱کولمبیا کے نئے صدر گوسٹاوو پیٹرو نے سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی تعریف میں ٹوئٹ کر دنیا میں ہنگامہ مچا دیا۔
-
صیہونی بھگوڑے بھاگ کھڑے ہوئے۔ ویڈیو
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۳غرب اردن میں رات کے استقامتی محاذ کے جوانوں کی فائرنگ کے بعد صیہونی فوجیوں سے کچھ بن نہیں پڑا اور انہوں نے فرار کرنے میں ہی عافیت سمجھی۔
-
اسرائیل پر عصائے موسی کی کاری ضرب، ظاہر کر دیئے اپنے ارادے+ ویڈیو
Jun ۲۲, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۹مشہور ہیکر گروپ"عصائے موسیٰ " نے تین صیہونی فوجی اہلکاروں کے ٹیلی فون نمبر شائع کر دیئے۔
-
ایران و اسلام کے دشمنوں کا ہتھیار سافٹ وار اور ثقافتی یلغار ہے: رہبرانقلاب اسلامی
Jun ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۳رہبرانقلاب اسلامی نے دشمنوں کی سازشوں سے ہوشیار رہنے کی ضرورت پر تاکید کرتے ہوئے فرمایا کہ دشمن کا ایجنڈا ایرانی عوام کے ایمان کو کمزور کرنا اور حکام کی جانب سے عوام کو ناامید کرنا ہے۔
-
ایرانی فوج نے اس طرح نکالی "شیطان کی آنکھ"+ ویڈیو
Jun ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۵سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو جاری کیا گیا ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے جوانوں نے امریکا کی ہیبت مٹی میں ملاتے ہوئے اس کے سب سے طاقتور ڈرون طیارے کو سرنگوں کر دیا۔
-
دنیا کے سب سے بڑے طیارے کی ریکارڈ پرواز
Jun ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۰دنیا کے سب سے بڑے آزمائشی طیارے نے بلندی کا نیا ریکارڈ قائم کیا ہے، اس بار ساتویں آزمائشی پرواز میں ایک نئے نصب شدہ سہارے کی جانچ بھی تھی جسے انجن سے جوڑا گیا تھا۔