• میاں بایڈن ایران پہنچ گئے!۔ ویڈیو

    میاں بایڈن ایران پہنچ گئے!۔ ویڈیو

    May ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۴

    امریکی صدر جوبایڈن اپنے غیر متوازن ذہن کو لے کر ایک بار پھر اُس وقت سرخیوں میں آگئے جب انہوں نے جمعے کے روز ریاست اوہایو کی ایک فیکٹری یونائٹڈ پرفورمنز میٹلز میں اپنی ایک تقریر کے دوران کہا کہ انہوں نے ماضی میں ۵۰ مرتبہ "ایران"، عراق اور افغانستان کا سفر کیا ہے۔

  • یہ ہے خدا کی عطا کردہ زمین۔ ویڈیو

    یہ ہے خدا کی عطا کردہ زمین۔ ویڈیو

    May ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۲:۳۷

    انسان اگر زندگی کی الجھنوں سے اوپر اٹھ کر اپنے آس پاس خدا کی بکھری ہوئی نعمتوں کو دیکھے،اس فرش زمین کو دیکھے جس پر صبح و شام روزی روٹی حاصل کرنے کے لئے دوڑتا ہے تو یقینا خدائے قادر کی عظمت کا اقرار کئے بغیر نہیں رہ سکتا۔اس ویڈیو میں اسی کرہ خاکی کے کچھ دلنواز اور روح پرور مناظر آپ دیکھ سکتے ہیں۔

  •  مچھلی جو آرٹسٹ ہے! - ویڈیو

    مچھلی جو آرٹسٹ ہے! - ویڈیو

    May ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۲:۴۹

    پانی کی دنیا اپنے حیرت انگیز حسن کے ساتھ ساتھ کچھ ایسے اسرار و رموز سے مالا مال ہے جو سائنسدانوں کی بھی سمجھ سے باہر ہیں، اس ویڈیو میں ایک مچھلی کی فنکاری ملاحظہ کیجئیے ۔

  • اقرا قرآنی مقابلے میں پاکستانی قاریان کرام کی دھوم

    اقرا قرآنی مقابلے میں پاکستانی قاریان کرام کی دھوم

    May ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۲

    گزشتہ برس کی طرح اس سال بھی سحر اردو ٹی وی پر حُسن تلاوت قرآن کا دلچسپ مقابلہ منعقد ہوا جس کے فائنل راؤنڈ میں پاکستان کے تین قاریان کرام نے پہلی سے تیسری پوزیشن اپنے نام کر لی۔

  • إقرأ بین الاقوامی قرآنی مقابلہ (2022)، شرکاء اور کارکردگی

    إقرأ بین الاقوامی قرآنی مقابلہ (2022)، شرکاء اور کارکردگی

    May ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۳:۵۲

    ماہ مبارک رمضان میں جاری حُسن قرائت قرآن کریم کے بین الاقوامی مقابلے اقراء کے شرکاء اور انکی کارکردگی کو درج ذیل ملاحظہ فرمائیے۔

  • دو لاکھ فلسطینیوں نے بیت المقدس میں نماز عید ادا کی۔ ویڈیو

    دو لاکھ فلسطینیوں نے بیت المقدس میں نماز عید ادا کی۔ ویڈیو

    May ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۲

    اطلاعات کے مطابق آج دو لاکھ فلسطینی نماز عید کی ادائگی کے لئے قبلۂ اول بیت المقدس میں اکٹھا ہوئے اور تمام تر جوش و خروش اور مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ ساتھ انہوں نے ایک ماہ کی روزہ داری کے بعد جشنِ بندگی منایا۔

  • زکات فطرہ سے غافل نہ ہوں!

    زکات فطرہ سے غافل نہ ہوں!

    May ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۶

    زکات فطرہ کیا ہے، یہ زکات کب اور کتنی نکالی جاتی ہے، یہ سب جاننے کے لئے اس آرٹکل کو پڑھیئے!