• بن سلمان کی ہوسِ سلطنت کی بھینٹ جڑھ گئے اکتالیس شیعہ نوجوان۔ ویڈیو

    بن سلمان کی ہوسِ سلطنت کی بھینٹ جڑھ گئے اکتالیس شیعہ نوجوان۔ ویڈیو

    Mar ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۲

    سعودی عرب نے انسانی حقوق کی واضح پامالی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر دسیوں افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ ایک دن کے اندر آل سعود حکومت نے مختلف بے بنیاد الزامات کے تحت اکیاسی افراد کو سزائے موت دے دی۔ ان مظلوم افراد میں اکتالیس شیعہ نوجوان تھے۔ اقتدار کے بھوکے سعودی ولیعہد بن سلمان کی سفاکانہ پالیسیاں دنیا والوں پر روز روشن کی طرح عیاں ہو چکی ہیں، جمال خاشقجی کا بہیمانہ قتل ہو یا ملکی شیعوں کا بے رحمانہ قتل عام، سب کچھ ہضم کر کے عالمی برادری آل سعود پر بدستور مہربان ہے۔

  • صیہونی اڈوں پر سپاہ کے میزائل حملے کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی

    صیہونی اڈوں پر سپاہ کے میزائل حملے کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی

    Mar ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۱

    صیہونی دہشتگردی کے جواب میں ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے عراقی کردستان میں واقع صیہونی ٹولے اسرائیل کے اڈے کو اپنے میزائلوں سے نشانہ بنایا جس کے بعد بڑے وسیع پیمانے پر عالمی رد عمل سامنے آیا ہے۔ اس حملے میں کم از کم نو صیہونیوں کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔ اس حملے ایک اور ویڈیو منظر عالم پر آئی ہے، ملاحظہ فرمائیے۔

  • علی اکبر (ع) کی آمد پر یوم نوجوان مبارک

    علی اکبر (ع) کی آمد پر یوم نوجوان مبارک

    Mar ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۱

    سید الشہدا امام حسین علیہ السلام کے فرزند، حضرت علی اکبر علیہ السلام تاریخی قرائن و شواہد کی بنیاد پر مرسل اعظم حضرت مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و الہ و سلم سے شکل و شمائل اور رفتار و کردار کے لحاظ سے بہت زیادہ شباہت رکھتے تھے جس کے سبب آپ کو شبیہ پیغمبر کہا جاتا ہے۔۱۱ شعبان المعظم آپ کا یوم ولادت باسعادت ہے جسے ایران میں یوم نوجوان کا عنوان دیا گیا ہے۔

  • افغانستان کا یہ رخ بھی دیکھیئے۔ ویڈیو

    افغانستان کا یہ رخ بھی دیکھیئے۔ ویڈیو

    Mar ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۹

    عرصہ دراز سے جنگ اور سامراجی طاقتوں کے سازشی منصوبوں کی مار جھیل رہے افغانستان کی تصویر ذہنوں میں مکدر ضرور ہوگئی ہے تاہم اب بھی وہاں سے کچھ ایسے حسین نظارے منظر عام پر آ جاتے ہیں جو وہاں پر بکھری قدرتی رعنائیوں سے پردہ اٹھا کر اسکی مسخ شدہ تصویر میں حقیقت کے حسین رنگ گھول دیتے ہیں۔ افغانستان میں بے شمار ایسے قدرتی مناظر موجود ہیں جو ہر دیکھنے والے کو اپنا گرویدہ بنا لیتے ہیں۔

  • ایرانی سیٹیلائٹ، بننے سے اڑنے تک۔ ویڈیو

    ایرانی سیٹیلائٹ، بننے سے اڑنے تک۔ ویڈیو

    Mar ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۰

    ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ملک کی دوسری فوجی سیٹیلائٹ نور ۲ کو گزشتہ دنوں خلا میں پہنچایا۔ ویڈیو میں سیٹیلائٹ اور راکٹ کی تیاری سے لے کر اُس کے خلا میں جانے تک کے مراحل پر ایک سرسری نظر ڈالی گئی ہے۔

  • کی ایف کے اطراف میں شدید جنگ جاری۔ ویڈیو

    کی ایف کے اطراف میں شدید جنگ جاری۔ ویڈیو

    Mar ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۶

    یوکرین کے دارالحکومت کے مضافاتی شہر بروواری میں ان دنوں روسی اور یوکرینی فوج کے درمیان شدید جنگ جاری ہے۔ شہر کے اندر جاری جھڑپوں کی شدت کو اس ڈرون فوٹیج میں محسوس کیا جا سکتا ہے۔

  • بچ گئی جان، روسی بم کو ناکارہ بناتا ہوا یوکرینی ٹیکنیشیئن۔ ویڈیو

    بچ گئی جان، روسی بم کو ناکارہ بناتا ہوا یوکرینی ٹیکنیشیئن۔ ویڈیو

    Mar ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۵

    یوکرین میں جاری جنگ کے دوران متعدد ایسے اتفاقات پیش آئے ہیں کہ روسی فوج نے راکٹ یا بم گرایا مگر وہ پھٹا نہیں اور وہ عوام کے لئے باعث خوف وہراس بن گیا۔ ویڈیو میں ایک یوکرینی ٹیکنیشیئن کو دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ ایک روسی بم کو ناکارہ بنا رہا ہے۔

  • نائن الیون کا نیا ویڈیو منظر عام پر آ گیا+ ویڈیو

    نائن الیون کا نیا ویڈیو منظر عام پر آ گیا+ ویڈیو

    Mar ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۰

    گیارہ ستمبر کے دہشت گردانہ واقعات کا نیا ویڈیو سامنے آ گیا ہے۔