Mar ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۵ Asia/Tehran

یوکرین میں جاری جنگ کے دوران متعدد ایسے اتفاقات پیش آئے ہیں کہ روسی فوج نے راکٹ یا بم گرایا مگر وہ پھٹا نہیں اور وہ عوام کے لئے باعث خوف وہراس بن گیا۔ ویڈیو میں ایک یوکرینی ٹیکنیشیئن کو دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ ایک روسی بم کو ناکارہ بنا رہا ہے۔

ٹیگس