-
اسرائیل سے ترک نوجوانوں کا غصہ+ ویڈیو
Mar ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۱صیہونی حکومت کے صدر کے انقرہ دورے کی مخالفتوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
خنزیر کے دل کی پیوندکاری کروانے والے شخص کا کیا ہوا؟
Mar ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۵ڈیویڈ بینیٹ خنزیر کے دل سے ٹرانسپلانٹ کرانے کے بعد پچھلے کئی دنوں سے طبی مسائل کا شکار تھے تاہم دو ماہ بعد اُن کا انتقال ہوگیا ہے۔
-
صیہونی بھیڑیوں سے آمنے سامنے کا مقابلہ۔ ویڈیو
Mar ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۲صیہونی ٹولے کے بہیمانہ اقدامات بھی فلسطینی عوام کو مزاحمت و استقامت سے نہیں روک پا رہے ہیں۔
-
جھوٹ سے بچو! ۔ پوسٹر
Mar ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۱بعض معتبر روایات کی بنیاد پر یادگار کربلا، سید الساجدین، امام زین العابدین علیہ السلام کی ولادت باسعادت ٥ شعبان المعظم سنہ ٣٨ ہجری کو مدینہ منورہ میں ہوئی۔
-
یمن میں امریکا اور اس کے اتحادیوں کے خلاف فلک شگاف نعرے+ ویڈیو+ تصاویر
Mar ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۱ہزاروں کی تعداد میں یمنی عوام نے ملک کے مختلف صوبوں میں مظاہرے کرکے ملک کے خلاف جاری محاصرے کے خاتمے اور سعودی عرب کی سربراہی میں سعودی اتحاد کے حملوں کی مذمت کی اور ملک کی پیٹرولیم کی پیداوار پر پابندی عائد کئے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
-
دنیا سے پلاسٹک کا خاتمہ کب ہوگا؟
Mar ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۳ایک عرصے سے جس کی ضرورت محسوس کی جارہی تھی وہ تاریخ ساز معاہدہ سامنے آگیا ہے کہ اب دنیا کے 175 ممالک نے سیارہ زمین پر پلاسٹک کی تیاری اور استعمال پر پابندی عائد کرنے پر دستخط کردیئے ہیں۔
-
علمدار با وفا پر ایک طائرانہ نظر
Mar ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۷امیر المومنین علیہ السلام اپنے فرزند حضرت ابو الفضل العباس علیہ السلام کے بارے میں فرماتے ہیں: «اِنَّ وَلَدِی الْعَبّاس زَقَّ الْعِلْمَ زَقّاً» میرے فرزند عباس نے اس طریقے سے مجھ سے علم و دانش حاصل کیا جس طرح پرندے کا ایک بچہ اپنی ماں سے دانہ پانی حاصل کرتا ہے۔
-
ایران کے اعلیٰ حکام ماحولیات کے سلسلے سنجیدہ ہیں! ۔ ویڈیو
Mar ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۶قائد اسلامی انقلاب، ایران کے صدر، عدلیہ کے سربراہ اور اسپیکر نے یوم شجر کاری پر پودے لگا کر ماحولیات کے تحفظ اور اسکی اہمیت و حساسیت کو اجاگر کیا۔
-
آ گیا شافعِ امت، مبارک ہو! ۔ ویڈیو
Mar ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۹آسمان امام و ولایت کے تیسرے درخشاں ستارے، نگینِ ارضِ نینوا، سردار جوانان جنت، پاسبان دین و شریعت، شہید کربلا حضرت امام حسین علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کے موقع پر سبھی عاشقان اہلبیت اور حریت و آزادی کے متوالوں کی خدمت میں مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
-
مولا حسین (ع) کے فرامین
Mar ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۹۳ شعبان المعظم سنہ ۴ ہجری، سبط النبی حضرت امام حسین علیہ السلام کی ولادت با سعادت کی تاریخ ہے۔ اس موقع پر ایک شعر بہت زیادہ سنا اور پڑھا ہے جاتا ہے کہ: ’’مظلوم کربلا کی ولادت کا روز ہے/ اتنا ہنسو کہ آنکھ سے آنسو نکل پڑیں‘‘۔