-
مولا حسین (ع) کے فرامین
Mar ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۹۳ شعبان المعظم سنہ ۴ ہجری، سبط النبی حضرت امام حسین علیہ السلام کی ولادت با سعادت کی تاریخ ہے۔ اس موقع پر ایک شعر بہت زیادہ سنا اور پڑھا ہے جاتا ہے کہ: ’’مظلوم کربلا کی ولادت کا روز ہے/ اتنا ہنسو کہ آنکھ سے آنسو نکل پڑیں‘‘۔
-
خوش اخلاقی عبادت ہے ۔ پوسٹر
Mar ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۹دین اسلام نے نیک اخلاق کو بڑی اہمیت دی ہے اور اسے عبادتوں کے زمرے میں شمار کیا ہے۔ نیک اخلاق ایسی عبادت ہے جو رزق و روزی میں برکت کا بھی سبب بنتی ہے۔ سید الشہدا امام حسین علیہ السلام ارشاد فرماتے ہیں کہ خوش اخلاقی صرف ایک خصلت ہی نہیں بلکہ یہ عبادت کا درجہ بھی رکھتی ہے۔
-
پوتن کو ملی عوامی حمایت + ویڈیو
Mar ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۸جہاں یوکرین پر روس کے حملے پر عالمی سطح پر رد عمل ظاہر کیا جا رہا ہے وہیں روس کے عوام اور قرہ چای اور چرکس جمہوریاؤں کے عوام نے یوکرین کے خلاف فوجی آپریشن کی حمایت کی ہے۔
-
مریخ پر یہ عجیب و غریب پودا کیسا؟
Mar ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۳:۰۴اس تصویر میں ایک چھوٹا سا پودا دکھائی دے رہا ہے جو بظاہر مٹی سے بنا ہے۔ لیکن کیا یہ واقعی میں پودا ہے؟
-
صلوات شعبانیہ۔ ویڈیو
Mar ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۵ماہ مبارک شعبان میں ہر روز پڑھی جانے والی صلوات !
-
یوکرین جنگ میں نیٹو کا کردار۔ کارٹون
Mar ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۷یوکرین کے خلاف روس کے فوجی آپریشن کے بعد امریکہ اور نیٹو نے صاف اعلان کر دیا کہ وہ یوکرین میں روس کے مقابلے میں اپنی فوجیں تعینات کرنے کا ارادہ نہیں رکھتے اور روس کے ساتھ کسی طرح کی مقابلہ آرائی ہے حق میں نہیں ہیں۔ یوکرین نے بھی اپنے مغربی و یورپی اتحادیوں کی سرد مزاجی پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے مغربی اتحادیوں نے ہمیں روس کے مقابلے میں تنہا چھوڑ دیا۔
-
امریکہ، ہندوستان کی باحجاب خواتین کی حمایت میں مظاہرہ۔ ویڈیو
Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۰امریکہ کے بڑے شہروں میں شمار ہونے والے شیکاگو شہر میں ہندی امریکی نژاد خواتین نے ہندوستان میں باپردہ خواتین کی حمایت میں مظاہرہ کیا اور ہندوستان میں جاری اسلام و مسلمان مخالف اقدامات کی سخت مذمت کی اور اسکے خلاف نعرے لگائے۔
-
امریکی صدر ہوں یا اسپیکر، حال ایک جیسا ہے۔ ویڈیو
Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۶گزشتہ روز ۲ مارچ کو امریکی صدر نے ملکی ایوان نمائندگان میں ایک تقریر کی جس کے دوران خود جو بایڈن اور اسپیکر نینسی پلوسی کی غیر متوازن شخصیت کھل کر سامنے آ گئی۔
-
غضب کی انگوٹھیاں ۔ تصاویر
Mar ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۸’’سیکرٹ ووڈ‘‘ نامی ایک کمپنی نے لکڑی اور مخصوص ریزن (resin) سے تراش کر یہ خوبصورت انگوٹھیاں تیار کی ہیں جنکی قیمت قریب ۹۰ ڈالر سے لے کر ۱۸۰ ڈالر تک ہے۔ انکی خاص بات یہ ہے کہ ان پر عالم فطرت میں موجود قدرت کے حسین شاہکاروں کے نقوش نہایت فنکاری سے ابھارے گئے ہیں۔
-
غور سے تو دیکھیں! ۔ تصاویر
Mar ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۱اسلامی آداب میں سے ایک یہ ہے کہ جب اس عالم خلقت میں کوئی انوکھی اور عجیب چیزنظر آئے تو کہا جائے ’’العظمۃ للہ‘‘۔ شاید یہ تصاویر دیکھ کر آپ عظمت خدا کا اقرار کئے بغیرنہ رہ سکیں۔