Mar ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۹ Asia/Tehran

۲۷ رجب عید بعثتِ حضرت محمد مصطفیٰ (ص) کے پر مسرت موقع پر قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے ایران عوام اور امت اسلامیہ سے ٹی وی کے ذریعے براہ راست خطاب فرمایا۔ خطاب کی مکمل ویڈیو مع اردو ترجمے کے ملاحظہ فرمائیے۔

ٹیگس